مسلمانوں کا امریکہ کے پہلے سیزن کی آخری قسط پیشِ خدمت ہے، جس میں ان صاحبان کا تعارف پیش کیا جا رہا ہے جنھوں نے پردے کے پیچھے رہ کر اس پروگرام کی کامیابی میں کردار ادا کیا۔