وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

پاکستان RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

فوٹو VOA-Wajid Hussain

پاکستان کے ٹیکس بیس کو وسیع کرنا ہوگا: شاہد برکی

توانائی اور روزگار کی فراہمی کو نمبر ایک اور نمبر دو قومی ترجیحات پر رکھنا سمجھ میں آنے والا معاملہ ہے۔ لیکن اِس کے لیے ٹیکس میں اضافہ کرنا ہوگا، بصورتِ دیگر نوٹ چھاپنے سے محض افراطِ زر بڑھے گا، جس کا بوجھ آخر ِکار غریب آدمی پر پڑے گا

مکمل متن

عدل و انصاف کے نظام کی بالادستی ناگزیر ہے: عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ نےمتنبہ کیاکہ اگر اعلیٰ عدلیہ کےفیصلوں پر عمل درآمد نا کیا گیا تو تحریک انصاف پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت کے خلاف احتجاجی مہم شروع کرے گی

شمالی وزیرستان: مشتبہ امریکی ڈرون حملے میں پانچ ہلاک

مقامی حکام اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بغیر پائلٹ کے طیارے سے داغے گئے میزائلوں کو ہدف حسو خیل قصبے میں مشتبہ شدت پسندوں کا ایک ٹھکانہ اور ایک گاڑی تھی۔

کرم ایجنسی: مسافر کوچ پر فائرنگ سے تین ہلاک

اطلاعات کے مطابق گاڑی پر سوار افراد کا تعلق شیعہ برادری سے تھا اور جس علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا وہاں سنی برادری آباد ہے۔

سیاچن: ملبے سے پہلی لاش برآمد

سات ہفتوں سے جاری کوششوں کے بعد پہلی لاش اُس مقام سے ملی ہے لاش جہاں بٹالین ہیڈکوارٹرز کی ایک چوکی قائم تھی۔

بجٹ میں عوام کے لیے مراعات کے اعلانات متوقع

مبصرین کا کہنا ہے کہ مجوزہ مراعات آئندہ انتخابات سے پہلے عوامی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔

پاکستان: بم دھماکے میں 3 شہری ہلاک

کوئٹہ پولیس کے مطابق حملے کا ہدف اس کا ہدف مقامی انسپکٹر سلیم شاہوانی تھے، جو اس واقعے میں زخمی ہوئے۔

توہین عدالت: فیصلے پر اپیل دائر نا کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن نے بتایا کہ حکمران پیپلز پارٹی نے باہمی مشاورت کے بعد اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

بلوچستان: تشدد کے واقعات میں 3 ہلاک، 22 زخمی

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےخاران ما ڈل اسکول کے پرنسپل مظفر جمالی کی گاڑی پر گھات لگا کرخود کار ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل تلاش کرنے پر زور

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنس میں سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا گیا کہ بلوچستان کے مسائل کے دپرپا حل کے لیے وہ بھرپور کردار ادا کریں

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں تین ہلاک

بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے سے داغے گئے دو میزائلوں کا ہدف میران شاہ کے مرکزی بازار میں ایک بیکری کی بالائی منزل تھی جہاں مبینہ طور پرشدت پسند مقیم تھے۔

کراچی: دستی بم حملے میں ایک ہلاک

یہ واقعہ سینٹرل جیل کراچی کے قریب ایک ہوٹل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

وزیراعظم گیلانی کےپاس اپیل کیلئے صرف ایک دن

ایوان کے اندر حزب مخالف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن اور ایوان کے باہر تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں نے حکمت عملی مرتب کر رکھی ہے

پاکستان میں قبل از وقت انتخابی دنگ سج گئے، پارٹی ایجنڈے اور منشور طے

انتخابات کی تیاری میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ تو آمنے سامنے آکھڑی ہوچکی ہیں لیکن ان دونوں کی مخالفت میں پاکستان تحریک انصاف پارٹی بھی کوئی خانہ خالی چھوڑنے کے موڈ میں دکھائی نہیں دیتی

’غدار‘ ڈاکٹر کو سزا کے عدالتی فیصلے کا احترام سب پر لازم

پاکستانی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ شکیل آفریدی کو قانونی تقاضے پورا کرتے ہوئے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اُس پر جرم ثابت ہونے پر اُسے 33 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

پاکستان اور بھارت ویزوں کے اجراء میں نرمی پر متفق

وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے بتایا کہ دونوں ممالک اب ویزوں کے اجراء میں نرمی کے طریقہ کار کو طے کرنے میں مصروف ہیں تاکہ معاہدہ طے پانے کے فوراً بعد اس پر عمل درآمد ہو سکے۔

اسپیکر کا فیصلہ ، حکومت خوش، اپوزیشن ناراض، ماہرین کی رائے تقسیم

وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے نا اہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن میں نہ بھیجنے کے فیصلے پر کہا کہ اسپیکر کے میرے حق میں فیصلہ دینے سے پاکستان میں جمہوریت کی فتح ہوئی ہے

سندھ میں مسافر گاڑی پر فائرنگ، 7 ہلاک

پولیس حکام کے مطابق بس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ رین شاہ نامی علاقے میں پہلے سے کھڑے حملہ آور نے بس کو روکنے کے بعد اس پر فائرنگ شروع کر دی۔

فرح ناز اصفہانی کی رکنیت معطل کرنے کا حکم

عدالتِ عظمیٰ نے یہ حکم دہری شہریت رکھنے والے اراکین پارلیمان سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران دیا۔

شکیل آفریدی کی سزا پر امریکی تنقید مسترد

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کو عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔

گیلانی کی نااہلیت کے خلاف فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی نا اہلی کا سوال ہی نہیں اُٹھتا۔


مزید