وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

جنوبی ایشیا RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

فوٹو AP

نیٹو کی فضائی کارروائی: شہریوں کی ہلاکت کےمعاملے کی تفتیش کا حکم

صدر کرزئی نے اتحادی افواج کی اُس فضائی کارروائی کی چھان بین کا حکم دیا ہے جِس میں، ملک کے مشرقی علاقے کے مقامی حکام کے مطابق، ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک ہوئے

مکمل متن

افغان پارلیمنٹ : امریکہ سے شراکت داری کے معاہدے کی توثیق

امریکی صدر براک اوباما اور افغان صدر حامد کرزئی نے اس معاہدے پر رواں ماہ کے اوائل میں دستخط کیے تھے۔

افغانستان میں نیٹو کے چار فوجی ہلاک

رواں ماہ اب تک 33 غیر ملکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس سال نیٹو فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہو گئی ہے۔

افغانستان: غیر ملکی خواتین ڈاکٹروں سمیت 5 امدادی کارکن اغواء

یہ افراد گھوڑوں پر سوار ہو کر ضلع یاوان میں ایک طبی مرکز کی طرف جا رہے تھے جہاں تک رسائی کے لیے مرکزی سڑک سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو چکی ہے۔

امریکی اخبارات سے: امریکی انخلا کے بعد افغانستان کو لاحق خطرات

سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آخر مقامی افغان فورسز ان طالبان کا مقابلہ کیسے کریں گی جو نیٹو کے ایک لاکھ 30 ہزار فوجیوں کی موجودگی کے باوجود اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ماؤنٹ ایورسٹ پر چار کوہ پیما ہلاک

نیپالی حکام نے منگل کو بتایا کہ چوتھے ہلاک ہونے والے کوہ پیما کا تعلق چین سے ہے۔

بھارت: بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پولیس کے مطابق بس مسلمان زائرین سے کھچا کچ بھری ہوئی تھی جو زیارت کے لیے اجمیر جارہے تھے۔

افغانستان: سیلابی ریلے کی زد میں آ کر 19 ہلاک

ریلے کی وجہ سے 1,000 مکانات تباہ ہو گئے جب کہ 50 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔

افغانستان: حملے میں دو غیر ملکی فوجی ہلاک

رواں سال افغانستان میں 150 سے زائد غیر ملکی فوجی مارے جاچکے ہیں جن میں 100 سے زائد امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔

افغانستان: تپِ دق کے مریضوں کے لیے جدید اسپتال کی تعمیر

افغانستان کی وزارتِ صحت کے مطابق ملک میں ہر سال اس مرض کا شکار ہو کر مرنے والوں کی تعداد جنگ زدہ افغانستان میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں سے کہیں زیادہ ہے

افغانستان: صوبائی گورنر کے دفتر پر حملے میں سات ہلاک

ایک خودکش بمبار نے صوبائی گورنر کے دفتر کے مرکزی گیٹ پر اپنے جسم سے بندھے بارودی مواد میں دھماکا کیا جس کے بعد اس کے ساتھیوں نے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

آسٹریلیا افغانستان کو 30 کروڑ ڈالر امداد دے گا

وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے بدھ کو کہا آسٹریلیا 2015ء سے افغانستان کو دس کروڑ سالانہ ادا کرے گا اور ملک میں پائیدار ترقیاتی معاونت کے منصوبے بھی جاری رکھے گا۔

آئی پی ایل میں بھی ’سپاٹ فکسنگ‘

انڈیا ٹی وی کے خفیہ آپریشن نے دنیا کی ایک مہنگی اور پرکشش لیگ کے درودیوار ہلا دیے۔ پانچ ملوث کھلاڑیوں کی وڈیوز جاری، کھلاڑی معطل تحقیات شروع

Afghan investigation team members assess the damage caused at the scene of a militant attack in Kabul, Afghanistan, May 2, 2012.

امریکی اخبارات سے: روس، نیٹو تعلقات اور امریکی منڈیوں کی صورت حال

اخبار لکھتا ہے کہ نیٹو اور روس کے تعلقات میں اعتماد سازی کی کوششوں کے باوجود سرد مہری برقرار ہے جس کے خاتمے کے لیے نیٹو کو سرگرم کردار ادا کرنا ہوگا۔

شکاگو نیٹو سربراہ اجلاس: صدر زرداری شرکت کریں گے

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ صدر زرداری 20 مئی کو نیٹو کی 21 ویں سربراہ کانفرنس میں شریک ہوں گے

ڈاکٹر خلیل چشتی 20سال بعد پاکستان پہنچ گئے

خلیل چشتی کو11 اپریل کو سپریم کورٹ کے حکم پر بھارتی ریاست راجستھان کی اجمیر جیل سے رہائی ملی تھی ۔

ایرانی تیل کی خریداری میں 11 فیصد کٹوتی کا اعلان

بھارت نے ابتدائی طور پر ایران سے تیل کی خریداری میں 15 سے 20 فیصد تک کمی کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

نیپال: مسافر طیارہ گر کر تباہ، 15 ہلاک

پولیس کے مطابق جہاز جوم سوم کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے تباہ ہوا۔ نیپال میں مشہور سیاحتی مقام کے لیے یہ ہوائی اڈہ ایک مرکزی راستہ ہے۔

افغانستان: بم دھماکے میں نو ہلاک

حکام کے مطابق یہ واقعہ ضلع غورمچ کے ایک بازار میں پیش آیا جہاں ریمورٹ کنٹرول بم سے یہ دھماکا کیا گیا۔

An Afghan soldier keeps watch in front of Maulvi Arsala Rahmani's house in Kabul, May 13, 2012.

ارسلا رحمانی کا قتل امن عمل کے لیے دھچکہ ہے: تجزیہ کار

امن شوریٰ کا کام بھی اب تک غیر تسلی بخش رہا ہے، اور بظاہر حکومت اور شوریٰ کے مابین افہام و تفہیم کا فقدان نظر آتا ہے: اظہار گیلانی

افغان امن کونسل کے سینیئر رکن ہلاک

ارسلا رحمانی پر قاتلانہ حملہ اُس وقت کیا گیا جب وہ اپنی گاڑی میں اراکین پارلیمان اورسرکاری عہدے داروں کے ساتھ ملاقات کے لیے کابل کے سفارتی مرکز کی طرف جا رہے تھے


مزید