ایک اور پہلو جس پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل کو تشویش ہے وہ یہ ہے کہ امریکہ میں اب بھی سزائے موت دی جاتی ہے ۔
خطے کے اکثر ممالک میں انسانی حقوق کے سنگین مسائل بدستور موجود ہیں
مسلح جھڑپیں افغانستان کے تقریباً ایک تہائى رقبے پر پھیل گئى ہیں
’2009ء کے صدارتی انتخابات کے بعد ایران کا ریکارڈ مزید خراب ہو گیا‘