وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

2009 Year Ender graphic

2009ء کئی اعتبار سے تاریخی سال ثابت ہوا ہے۔ اسی سال صدر اوباما نے امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا، جب کہ اسی سال امریکہ نے اپنی ترجیحات عراق سے افغانستان منتقل کر دیں۔ سوائن فلو نے دنیا بھر میں دہشت پھیلا دی، جب کہ پاکستان اور افغانستان میں صورتِ حال بد سے بدتر ہوتی چلی گئی۔

2009ء میں افغانستان میں دو ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوئے

فضائی حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں میں گزرے سالوں کی نسبت 2009ء میں 28فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

”2009ء میں 12ہزار سے زائد ہلاکتیں“

طالبان عسکریت پسند اپنے حملوں میں صرف ایک خودکش حملہ آور کو استعمال کرنے کی بجائے اب زیادہ منظم اور مربوط کارروائیوں پر انحصار کررہے ہیں

خانہ بدوش ٹیم: 2009ء اور پاکستان کرکٹ

دہشت گردی کے خطرے نے پاکستانی ٹیم کو دوسرے ملکوں میں ’ہوم سیریز‘ کھیلنے پر مجبور کر دیا

2009ء اور امریکہ

سال بھر کے دوران امریکہ میں پیش آنے اہم واقعات کا جائزہ

2009ء میں عوام دہشت گردی اور مختلف بحرانوں کا شکار رہے

سال رخصت ہونے سے پہلے موسم سرما میں گیس کی کمی کی صورت میں لوگوں کے لیے ایک اور پریشانی چھوڑے جارہا ہے۔

President Obama's First Year in Office

براک اوباما کا بہ طورِ صدر پہلا سال: ملا جلا ردِ عمل

معیشت، علاج معالجے کے نظام، افغانستان اور دوسرے بہت سے مسائل پر صدر کی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹرز ان کے بارے میں رائے قائم کریں گے

سال 2009ء میں صحت عامہ کے مسائل کا ایک جائزہ

2009ء میں صحت کے شعبے میں سب سے اہم خبر سوائن فلو کے عالم گیر پھیلاؤ کی تھی

Rocket Singh: Salesman of the Year

پاکستان میں بھارتی فلموں کا سال

سال2009ء کے دوران لالی وڈ سے اردو زبان کی صرف پانچ فلمیں ریلیزہوئیں جو فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہیں

سال 2009ء: امریکی ترجیحات کی عراق سے افغانستان منتقلی

2010ء کو افغانستان میں امریکی فوجوں میں اضافے کا سال کہا جائے گا

Bollywood star Shahid Kapoor in film "Kaminey"

سال 2009ء اور بالی وڈ

عالمی مالیاتی بحران اور سوائن فلو کے خوف کی وجہ سے اس سال بالی وڈ کی صرف چند ہی فلمیں اچھا بزنس کر پائیں

An undated file photo of N. Korean leader Kim Jong-Il (L) at undisclosed location in N. Korea

امریکہ شمالی کوریا تعلقات، سال 2009 میں

تجزیہ کاروں کو شمالی کوریا کے ایٹمی مسئلے پر بے یقینی کے ماحول کے ساتھ ساتھ کچھ حوصلہ افزا علامات بھی نظر آ رہی ہیں

امریکہ اور کیوبا، کیا کھویا کیا پایا، سال بھر کا خلاصہ

کیوبا کی حکومت میں بدنیت لوگ موجود ہیں جو جزیرے میں سیاسی کنٹرول نرم کرنا نہیں چاہتے: کیوبن تجزیہ کار

سال 2009 میں انسانی حقوق کا ایک جائزہ

ہیومن رائٹس واچ کے مالنوسکی کا خیال ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے احترام میں اضافہ ہو رہا ہے۔

صدر اوباما اور 2009ء: یورپ اور مشرقِ وسطیٰ کے عوام کی امیدیں

یورپ اور مشرقِ وسطیٰ کے عوام کو اوباما سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں لیکن اب ان کا جوش و خروش ٹھنڈا پڑ گیا ہے

global-economy

سال 2010ء میں اقتصادی بحران کے بادل چھٹنے کا امکان

عالمی منظرنامے پر اب امریکہ اقتصادی سپر پاور نہیں رہا