وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

2010:صحت کے حوالے سے اچھی اور بری خبروں کا سال

دنیا بھر میں ہر سال پچھتر لاکھ سے زیادہ افراد کینسر سے ہلاک ہو جاتے ہیں اور ا ن کی دوتہائی تعداد کم یا درمیانی آمدنی والے ملکوں میں رہتی ہے

2010 کے دوران ترکی میں 141 دہشت گرد ہلاک ہوئے

ترکی کی "اناطولیہ" نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ میں پیش کیے گئے اعدادوشمار گزشتہ سال کے مقابلے میں خاصے زیادہ ہیں

2010ء میں افغانستان کے زمینی حقائق کا جائزہ

مارچ سے اکتوبر کے دوران مجموعی صورت حال پیش کرنے والے اقوام متحدہ کے خفیہ نقشوں کے مطابق ملک میں سلامتی کی صورت حال بتدریج ابتر ہوئی ۔

کراچی ،2010 کا آخری سورج کئی پریشانیاں لے کرطلوع ہوگا

تمام دینی جماعتیں نیوائیر نائٹ منانے کے خلاف ہیں اور ماضی میں اس کے خلاف آوازیں اٹھتی رہی ہیں

2010 کے دوران سب سے زیادہ سنے جانے والے فلمی گانے

ختم ہونے والے سال کی ایک عجیب بات یہ رہی کہ اس برس کسی بھی موسیقار کو سب سے برتر ہونے کا موقع نہیں مل سکا

2010ء پاکستانی صحافیوں کے لیے مہلک ترین ثابت ہوا

رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کے مطابق پاکستان اُن آٹھ ملکوں میں شامل ہے جہاں گذشتہ 10 برسوں کے دوران ہر سال صحافی کے قتل کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔

People suffering cholera symptoms rest on stretchers as they crowd the entrance of a public hospital in Limbe village near Cap Haitian, Haiti, 22 Nov 2010

قدرتی آفات، رواں سال بدترین رہا، یومیہ اوسطاً 900 افراد ہلاک

مختلف ذرائع ابلاغ سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 2009ء کی نسبت 2010ء کے دوران قدرتی آفات سے ہلاکتوں کی تعداد میں 221 فیصد اضافہ ہوا

2010 میں بھی بلوچستان تشدد کی لپیٹ میں رہا

صوبے میں رواں سال تشدد کے تقریباً 425 واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر 315 سے زائد افراد ہلاک اور لگ بھگ 700 زخمی ہوئے ہیں

شعبہ تعلیم 2010ء میں بھی عدم توجہ کا شکار

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس وقت ملک کی مجموعی مقامی پیداوار کا محض 2.1 فیصد تعلیم کے فروغ پر خرچ کیا جا رہا ہے

Karachi Airport

سال 2010 کے دوران پاکستان میں تین فضائی حادثے

سال دوہزار دس کے دوران پاکستان میں پہ درپہ تین فضائی حادثات ہوئے اور ان تینوں بدقسمت طیاروں نے کراچی ائیرپورٹ سے پروازیں شروع کی تھیں

2010ء کے سرفہرست ہیروز کی کامیابیاں اور ناکامیاں

سال ۲۰۱۰ میں کئی ایک نئے چہروں نے ہیروکی حیثیت سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا لیکن مجموعی طور پر بڑے بڑے ہاٹ ہیروز نے کوئی بڑا کارنامہ انجام نہیں دیا

2010: افغانستان میں 700نیٹو فوجی ہلاک

نو سال قبل امریکہ کی قیادت میں شروع ہونے والی اس جنگ میں 2010ء اتحادی افواج کے لیے مہلک ترین سال ثابت ہوا ہے

2010: کس شہر میں کتنے دھماکے ہوئے

ملک کے چاروں صوبوں کے9 شہروں کو47 بم دھماکے، خودکش حملے اور دہشت گردی کے دیگر واقعات برداشت کرنا پڑے۔ ان واقعات میں مجموعی طور پر ایک ہزار2 6 افراد جاں بحق اور دو ہزار ایک سو اکیاو ن زخمی ہوئے۔

2010 میں عالمی مالیاتی بحران کا ایشیا نے بہتر مقابلہ کیا

ایشیا عالمی مالیاتی بحران سے تو باہر نکل آیا ہے ۔ لیکن ایشیائی معیشتوں میں بھاری بین الاقوامی سرمایہ کاری کی وجہ سے افراطِ زرٔ قابل تشویش ہے

سال 2010ء اور پاکستان کے اقتصادی چیلنجز

2010ء پاکستانی عوام کے لیے مشکل ترین سالوں میں سے ایک سال رہا اور سیلاب کے بعد بجٹ خسارے میں غیر معمولی اضافہ ہوا، جس کے بعد حکومت کو اپنے ترقیاتی اخراجات میں کمی کرنا پڑی جو بعض علاقوں میں بے روزگاری کا سبب بنی۔

2010: دہشت گردی اور انسداد دہشت گردی کے واقعات میں پانچ ہزار ہلاکتیں

خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں 1800افراد ہلاک ہوئے، ڈرون حملوں میں550 سے زیادہ

2010 میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ، قیمتوں میں سو فیصد سے زائد اضافہ

اس سال کے دوران خام مال کی قیمتوں میں سترفیصد، ایندھن کی قیمتوں میں تیرہ فیصد، صنعتی اشیاء کی قیمتوں میں انتیس فیصد اور تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں انیس فیصد اضافہ ہوا ہے

2010ء پاکستان ہاکی کے لئے نشیب و فراز کا سال

بیس سال کے طویل انتظار کے بعد پاکستان ایشین چیمپئن بننے کے بعد ہاکی کے پاکستانی شوقینوں کو دوبارہ زندگی مل گئی

2010ء میں پاکستان میں شائع ہونے والی کتابیں

جہاں شخصیات اور حالات حاضرہ سے متعلق چھپنے والی کتابیں اس سال لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں وہیں امور خانہ داری خاص طور پر کھانا پکانے کے بارے میں کتابوں کی بہت مانگ رہی۔

2010ء ماحولیات کے لیے کڑا سال

گذشتہ جولائی میں پاکستان میں سیلاب آنے سے پہلے، وہاں درجہ حرارت اتنا زیادہ ہو چکا تھا جو ایشیا میں پہلے کبھی ریکارڈ نہیں کیا گیا۔

2010 پاکستان کرکٹ کیلئے مایوس کن سال، کامیابی دور اور شکست غالب رہی

سال 2010 میں پاکستان نے چار ٹیسٹ سیریز اور تین ایک روزہ سیریز میں حصہ لیا لیکن پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سے صرف ایک میں اسے کامیابی نصیب ہوئی

2010: پاکستان کے قبائلی علاقوں پر ڈرون حملوں کی بھرمار

ڈورون حملوں کے نتیجے میں اب تک درجنوں خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے جن کا تعلق القاعدہ اور طالبان سے بتایا جاتا رہا ہے

سال 2010: کراچی سے پشاور تک دھماکوں اورخودکش حملوں کی بازگشت

رواں سال میں پاکستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردی کے واقعات کا تفصیلی جائزہ

سال 2010میں انتقال کرنے والی اہم شخصیات

سن 2010میں بچھڑنے والی کچھ اہم پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کا تذکرہ

دوہزار دس کے اہم ملکی و عالمی واقعات

2010 اپنے اختتام کے قریب ہے۔ اس سال افقِ عالم پر ظہور پذیر ہونے والے اہم واقعات کا ایک سرسری جائزہ

صوبہ سندھ: دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹتے پانچ سال گزر گئے

سال دو ہزار دس پاکستان کے لئے خوش کن ثابت نہیں ہوا بلکہ اس سال ملک میں مزید دہشت گردی پھیلی

سال 2010 : کراچی پرتشدد واقعات کی لپیٹ میں رہا

سیاسی لسانی اور فرقہ ورانہ بنیادوں پر اس سال 711 افراد قتل ہوئے

پاکستان میں 2010 کے دوران عبادت گاہوں پر12 خونریز حملے ہوئے

مجموعی طور پر دہشت گردی کے ان واقعات کی وجہ سے تیس سو چھپن افراد جاں بحق اور چھ سو بارہ افراد زخمی ہوئے

سال 2010 : پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشتگردی کے 672 واقعات

اگرچہ 2010 میں ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات رونما ہوئے تاہم سب سے زیادہ واقعات قبائلی علاقوں میں پیش آئے ہیں

سال دوہزار دس کا تجزیہ: معمولی فلموں نے بڑی کاسٹ کی فلموں کوپیچھے چھوڑدیا

سال دوہزار دس پر اگر نظر دوڑائی جائے تو مجموعی طور پر بالی ووڈ انڈسٹری کے لئے یہ سال ایسا تھا جس کے بارے میں کسی نے بھی گمان نہ کیا ہوگا