وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

نائین الیون کے بعد اسلام قبول کرنے والی امریکی خاتون

صفیہ ال کسبی کہتی ہیں کہ اسلام کسی کو تباہی مچانے کی ترغیب نہیں دیتا۔ جہاں تک گیارہ ستمبر کے واقعات کا تعلق ہے، وہ اسلام کی بجائے چند انسانوں کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتی ہیں

گوانتاناموبے قید خانہ متنازع کیوں؟

ناقدین کہتے ہیں کہ قیدیوں کے ساتھ پوچھ گچھ کے جو سخت طریقے اختیار کیے گئے ان سے دنیا بھر میں امریکہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔

امریکہ میں مسلم تارکین وطن ۔۔۔ نائین الیون کے بعد

امریکی ریاست مشی گن کا شمار ایسی امریکی ریاستوں میں ہوتا ہے جہاں مسلمانوں کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جن میں ایک بڑی تعدا د پاکستانی اور دوسرے ملکوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی بھی ہے

9/11 حملے اور ریاست ٹینے سی کے مسلمان

مرفریسبورومیں اسلامی سینٹر کی تعمیر کا منصوبہ مقامی انتخابات کے دوران ایک اختلافی مسئلہ بن گیا۔

9/11 حملوں کے 10 برس بعد بھی قیاس آرائیاں برقرار، آخر کیوں؟

اکثر خیالات کا تعلق حقائق سے کم اور امریکہ کے بارے میں لوگوں کے رویوں سے زیادہ ہوتا ہے۔

امکانی دہشت گردی کو روکنے کےلیےکیے گئے اقدامات غیر ضروری اور احمقانہ ہیں: لاس انجلیس ٹائمز

اِس کی مثال دیتے ہوئے، اخبار’لاس انجلیس ٹائمز‘ کہتا ہے کہ نیبراسکا کی ایک کونٹی کو ہزاروں ڈالر اِس لیے دیے گئے، تاکہ وہ اپنےمویشیوں کے لیے نکیلیں اور پٹے خرید سکیں جِنھیں دہشت گردوں کی طرف سے جراثیمی جنگ شروع ہونے کی صورت میں استعمال کیا جاسکےگا

Homeland Security Secretary Janet Napolitano testifies before the House Committee on Homeland Security during a hearing on Understanding the Homeland Threat Landscape - Considerations for the 112th Congress, February 9, 2011

نائین الیون کی برسی پرکسی دہشت گرد منصوبے کا سراغ نہیں ملا: امریکہ

ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان مقامات پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے جو دہشت گردوں کے ممکنہ اہداف ہوسکتے ہیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیاں

زخمی ہونے کے باوجود بھی پاکستانی فوج کے سپاہیوں کا کہنا ہے کہ مادرِ وطن کو انتہا پسندی اور پُر تشدد جارحیت سے نجات دلانے کے لیے وہ لڑنے کو تیار ہیں۔

گیارہ ستمبر کے حملے، امریکہ اور مسلم دنیا کے تعلقات

بہت سے مسلمانوں کو اس بات پر غصہ ہے کہ امریکہ اسلامی عقائد کے بارے میں حساس نہیں ہے ۔