وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

نومبر 2 بروز منگل 2010 امریکی شہری وسط مدتی انتخابات میں ایوان نماندگان کے تمام ارکان ، پچاس میں سے سینتیس گورنرز اورسینتیس سینیٹرز کا انتخاب کریں گے۔ یہ انتخابات جنہیں وسط مدتی اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ صدارتی مدت کے درمیان ہوتے ہیں، صدر اوباما اور ڈیموکریٹک پارٹی کے لیے بہت اہم قرار دیے جارہے ہیں کیونکہ ایک طویل عرصے کے بعد ریپبلیکن پارٹی کو سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کی توقع ہے۔ ریپبلیکن اکژیت سے صدر براک اوباما کے حالیہ ایم اقدامات کو ختم کیا جاسکتا ہے جس میں ہیلتھ کیر اصلاحات اور مالی اصلاحات شامل ہیں۔

House Republican leader John Boehner of Ohio celebrates the GOP's victory that changes balance of power in Congress and will likely elevate him to speaker of the House, during election night gathering hosted by National Republican Congressional Committee

ریپبلیکن پارٹی کو ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل

ری پبلکن پارٹی کو کانگریس کے ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے 39 نشستیں درکار تھیں لیکن منگل کو پولنگ کے ابتدائی اندازوں کے مطابق حزب اختلاف کے اُمیدواروں نے کم از کم 60 نشستیں جیت لی ہیں ۔تاہم معمولی برتری سے سینٹ میں حکمران ڈیموکریٹک پارٹی کا کنٹرول برقرار ہے۔

انتخابات میں خراب معیشت نمایاں مسئلہ

بے روزگاری تقریباً دس فی صد کی سطح پر ہے جس کے باعث منگل کے روز کانگریس کے انتخابات میں ووٹ ڈالتے وقت ووٹروں کے لیے معیشت کا معاملہ سب سے بڑی تشویش کاسبب بنا رہا

ری پبلکن کی اکثریت کے خارجہ اُمور پر گہرے اثرات کا امکان

کانگریس میں ری پبلکن پارٹی کی اکثریت سے افغان جنگ کی حمایت میں قلیل المدتی اضافے کا امکان ہے

U.S. House Republican Leader John Boehner speaks during a rally in Zanesville, Ohio, 30 Oct 2010

جان بوینر: ایوان نمائندگان کے نئے اسپیکر ہونگے

اسپیکر کا عہدہ ایوان ِ نمائندگان میں سب سے اعلیٰ اور اہم تصور کیا جاتا ہے جس کا انتخاب اکثریتی جماعت کے منتخب اراکین کرتے ہیں۔

امریکی ریاستوں میں160 نئے اقدامات پر ووٹنگ

ان اقدامات میں میروآنہ کے استعمال سے لے کر اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینا شامل ہے

امریکی وسط مدتی انتخابات میں مسلمان بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں

امریکہ کے مختلف علاقوں میں مسلمان کمیونٹی ووٹروں کو گھروں سے نکلنے اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کی ترغیب دینے میں کوشان نظر آ رہی ہے

President Barack Obama departs a Moving America Forward rally for Democratic candidates Saturday, Oct. 30, 2010 in Chicago

ری پبلکنز، ڈیموکریٹس کی انتخابی سرگرمیاں عروج پر

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کے منگل کے روز ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکنز کا پلڑا بھاری ہے

People gather near the stage for the Rally to Restore Sanity and/or Fear event on the National Mall in Washington, 30 Oct 2010

قہقہے اورتحریک ساتھ ساتھ: کیپیٹول ہل کے سامنے مزاحیہ فنکاروں کی قیادت میں تاریخی ریلی

واشنگٹن میں کیپیٹول ہل کے سامنے وسیع پارک ہفتے کے روز اُس ریلی کے شرکا سے کھچا کچھ بھر گیا جِس کی قیادت ٹیلیویژن کے دو معروف مزاحیہ فنکار کر رہے تھے۔

وسط مدتی انتخابات تیاریاں آخری مراحل میں

ماہرین پیشگوئی کر رہے ہیں کہ سینٹ پر ڈیموکریٹک کنٹرول برقرار رہے گا لیکن ان کی اکثریت برائے نام باقی رہ جائے گی۔

امریکی سیاست میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار

امریکہ کی قدامت پسند سیاسی جماعت ری پبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین امریکہ بھر میں انتخابات کی دوڑ میں نمایاں طور پر شامل ہیں

امریکہ میں مڈٹرم الیکشن کے موقع پر مزاحیہ پروگراموں کی مقبولیت میں اضافہ

بہت سے امریکی یہ سوچتے ہیں کہ امریکہ میں سیاست دان بہت سنجیدہ ہو گئے ہیںٕ جبکہ اکثر امریکی یہ بھی کہتے ہیں کہ سیاست دان منہ پھٹ بھی ہو گئے ہیں

مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکرٹیس کی کامیابی سیاہ فام ووٹروں سے مشروط

ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے سیاہ فام ووٹروں کو دو نومبر کے روز گھروں سے نکال کے پولنگ بوتھ تک لانے کے لیے کیتھ ہینز نے کئی رضاکار وں کی خدمات حاصل کی ہیں

اوباما انتظامیہ مسلمانوں کے لیئے کئی منصوبوں پر کام کر رہی ہے: فرح پنڈت

فرح پنڈت پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں رہنے والے افراد کا ایک دوسرے سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کو اپنی ایک بڑی کامیابی قرار دیتی ہیں

Former Alaska governor Sarah Palin speaks to the crowd during the kickoff of the nationwide Tea Party Express bus tour in Reno, Nevada,18 Oct 2010

امریکہ کے مڈٹرم الیکشن کا نظام

امریکہ میں مڈٹرم یا وسط مدتی انتخابات، ان انتخابات کو کہتے ہیں جو موجودالوقت صدر کی چار سالہ عہدے کی مدت کے وسط میں ہوتے ہیں

Election posters ahead of the midterms

کیلی فورنیا میں ری پبلیکن امیدوارانتخابی دوڑمیں پیچھے: جائزہ رپورٹ

ایك كروڑ ساٹھ لاكھ ڈالر خرچ كرنے كے باوجود، ریاست كیلی فورنیا میں ری پبلیكن امیدوار رائےعامہ كے جائزوں میں پیچھےدکھائی دے رہی ہیں

وسط مدتی انتخابات میں نوجوان ووٹروں کی اہمیت

صدر اوباما نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ اس جذبے کو پھر سے زندہ کریں جس کا مظاہرہ اُنھوں نے2008 ء کے انتخابات کے دوران کیا تھا

امریکہ میں انتخابی مہم اختتام کے مراحل میں

رائے عامہ کے تازہ ترین جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ سینیٹ کی کئی نشستوں میں فرق کم ہوتا جا رہا ہے جس سے ڈیموکریٹس کی ہمت افزائی ہوئی ہے۔

Michelle-Obama

امریکی وسط مدتی انتخابات کی مہم میں معروف شخصیات پیش پیش

امریکہ کی دونوں سیاسی جماعتوں کے اصل امیدواروں سے زیادہ سرگرم وہ شخصیات ہیں جو مشہور تو ہیں مگر امیدوار نہیں

مڈٹرم انتخابات کی اشتہاری مہم پر چین کا غلبہ

آج کل امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل دونوں، رپبلیکن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندوں کی اشتہاری مہم میں چین کا بہت ذکر کیا جا رہا ہے

Democratic candidate for US Senate Richard Blumenthal, left, and Republican candidate for US Senate Linda McMahon, right, debate in Hartford, Conn., 04 Oct 2010

امریکی وسط مدتی انتخابی نتائج خارجہ پالیسی کو متاثر کرسکتے ہیں

اکثر ماہرین کہتے ہیں کہ اس مرتبہ امریکی وسط مدتی انتخابات کا اہم ترین مسئلہ خارجہ پالیسی نہیں بلکہ معیشت ہے