وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

اس سیکشن میں وی او اے اردو ویب کا قارئین کے لیے امریکی اخبارات کے اداریوں، رپورٹس، اور تبصروں سے اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں۔

امریکی اخبارات سے: نیٹو اعلامیہ اور شام کا مستقبل

اخبار کے مطابق افواج کے انخلا کے بعد نیٹو ممالک کو افغانستان کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے بجائے اسے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد دینی ہوگی

امریکی اخبارات سے: امریکی انخلا کے بعد افغانستان کو لاحق خطرات

سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آخر مقامی افغان فورسز ان طالبان کا مقابلہ کیسے کریں گی جو نیٹو کے ایک لاکھ 30 ہزار فوجیوں کی موجودگی کے باوجود اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

امریکی اخبارات سے: نیٹو رسد کی بحالی اور پاکستان کے مطالبات

رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے حکام سپلائی روٹ کی بحالی کےلیے مفاہمت کی ایک یادداشت کوحتمی شکل دے رہے ہیں اور امکان ہے کہ اس بارے میں حتمی معاہدہ جمعے تک طے پاجائے گا

NATO Secretary-General Anders Fogh Rasmussen said on Thursday that the U.S.-led alliance had no plans to intervene in Libya, February 24, 2011

امریکی اخبارات سے: نیٹو رسد کی بحالی اور سری لنکا کا بحران

امریکہ اور پاکستان کے حکام کے درمیان گزشتہ چھ ماہ سے معطل نیٹو سپلائی کی بحالی کے لیے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں: اخباری رپورٹ

Afghan investigation team members assess the damage caused at the scene of a militant attack in Kabul, Afghanistan, May 2, 2012.

امریکی اخبارات سے: روس، نیٹو تعلقات اور امریکی منڈیوں کی صورت حال

اخبار لکھتا ہے کہ نیٹو اور روس کے تعلقات میں اعتماد سازی کی کوششوں کے باوجود سرد مہری برقرار ہے جس کے خاتمے کے لیے نیٹو کو سرگرم کردار ادا کرنا ہوگا۔

امریکی اخبارات سے: حسین حقانی کا مضمون اور اسرائیل کی جنگی تیاری

سابق سفیر نے اپنے اس دیرینہ موقف کو دہرایا ہے کہ پاکستان کو مذہبی انتہا پسندی کا خطرہ درپیش ہے اور پاکستانی ریاست اس کا ادراک نہیں کر پارہی

Senator Barack Obama at a campaign event in 2008

امریکی اخبارات سے: صدر اوباما کا ہم جنس پرستی کی حمایت میں بیان

یہ پہلا موقع ہے جب صدر اوباما نے ہم جنسوں کی باہم شادیوں کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر یہ کہہ کر اس موضوع پر کھل کر اظہارِ رائے سے گریز کرتے آئے تھے کہ اس بارے میں ان کی سوچ ابھی ارتقائی مراحل میں ہے

امریکی اخبارات سے: القاعدہ کی تازہ ترین سازش

بٹی ہوئی دہشت گرد تنظیم 11/9 کی طرح کا بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دے سکی ہے۔ لیکن بم پھوڑنے کی اکا دکا واردارتوں کے ذریعے یہ تنظیم اب بھی تباہی مچا سکتی ہے

The United States will try self-professed September 11 mastermind Khalid Sheikh Mohammed (C) and four co-conspirators in a military commission at Guantanamo Bay, U.S. Attorney General Eric Holder announced in Washington on April 4, 2011, (File December 8,

امریکی اخبارات سے: گوانتاناموبے کے قیدیوں کا مقدمہ

2008 کے بعد پہلی مرتبہ القاعدہ کے ان شُہرت یافتہ پانچ قیدیوں کو منظر عام پر دیکھاگیا، جن کے خلاف اس سے پہلے بُش انتظامیہ کے دور میں ایک فوجی کمیشن نے مقدمہ شروع کیا تھا

A Pakistan family watches the destruction of Osama bin Laden's compound in Abbottabad, Pakistan, February 26, 2012.

امریکی اخبارات سے: دو مئی کی خصوصی کاروائی

بن لادن کے افکار اور اندیشوں کی تفصیلات سے متعلّق جمعرات کو جاری کئے گئے ان خطوط سے ایک دہشت گرد تنظیم کے اندر کے حالات کی عکّاسی ہوتی ہے

امریکی اخبارات سے: افغانستان سے انخلا کی حکمت عملی

اس بارے میں صدر اوبامہ کی تقریر کئی خاص امور پر ساکت تھی۔ مثلاً یہ نہیں بتایا گیاکہ امریکہ اور اس کے اتحادی کس طرح افغان فوجوں کی تربیت میں بہتری لائیں گے، تاکہ وہ طالبان کے خلاف ڈٹ سکیں

امریکی اخبارات سے: اسامہ کی برسی پر پرانے سوالوں کی بازگشت

اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے ایک سال بعد بھی اس بارے میں شکوک و شبہات باقی ہیں کہ بن لادن کے ایک عشرے تک کامیابی کے ساتھ باقی دنیا سے چھپے رہنے میں پاکستان کا کتنا ہاتھ تھا

امریکی اخبارات سے: ہفتہ وارجائزہ

وال سٹریٹ جرنل کہتا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستان اس قابل نہیں ہے کہ وہ پڑوسی افغانستان میں جاری جنگ کو ختم کروانے میں کوئی مفید مطلب کردار ادا کرسکے

امریکی اخبارات سے: سیاچن سانحے کے بعد پاک بھارت مذاکرات کا امکان

اخبار کرسچن سائنس مانیٹر کہتا ہے کہ دونوں ملکوں نے جوہری جنگ کے دہانے پر کھڑے ہونے کی وجہ سےپورے خطے کو ایک واضح اور موجود خطرے کا یرغمال بنا رکھا ہے

امریکی اخبارات سے: گیلانی توہین عدالت کے مجرم قرار

اس کیس کی وجہ سے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر دباؤ تو ختم ہو گیا ہے، لیکن وہ اب بھی آئین کی اُس شق کے تحت اپنا عہدہ کھو سکتے ہیں جس کے مطابق کوئی مُجرم کسی پبلک عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتا

Shaheen-1 missile (2008 file photo)

امریکی اخبارات سے: پاکستان کا بیلسٹک میزائیل کا تجربہ

پچھلے سال امریکی انٹلی جنس کے ایک جائزے میں بتایا گیا تھا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان نے اپنے جوہری اسلحے میں توسیع کرتے ہوےٴ دنیا کی پانچویں بڑی جوہری طاقت کا درجہ حاصل کر لیا ہے

FILE - In this Monday, July 25, 2011 file image made available from the Afghanistan Presidential Palace, Afghan President Hamid Karzai, center, shakes hand with new U.S. ambassador to Afghanistan Ryan Crocker at the Presidential Palace in Kabul.

امریکی اخبارات سے: امریکہ ا فغان معاہدہ

امریکہ کی طرف سے یہ عہد کیا گیا ہے کہ 2014 تک اس کی بر سر پیکار فوجیں افغانستان سے نکل آئیں گی ۔ اور اس کے دس سال بعد تک امریکہ افغانستان کو امداد فراہم کرتا رہے گا

امریکی اخبارات سے: بھارت کا براعظمی بیلسٹک مزائیل

اس مزائیل کی پہنچ پانچ ہزار کلو میٹر کے لگ بھگ ہے۔ سابقہ بھارتی مزائیلوں کی پہنچ ساڑھے تین ہزار کلو میٹر تھی، جو چین کے بڑے شہروں تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔

امریکی اخبارات سے:صدارتی انتخابات

صدر اوباما کو جو اقتصاد ی بُحران ترکے میں ملا تھا، اسے اِس بُحران سے نکالنے، قومی سلامتی کا نظام چلانے اور اہم اصلاحات نافذ کرنے میں صدر کا کردار ٹھوس رہا ہے: کالم نگار

Afghan policeman stand guard after a battle with insurgents who took over a building in Kabul, Afghanistan, April 16, 2012.

امریکی اخبارات سے: افغانستان پر طالبان حملوں کے بعد کے سوالات

نیو یارک ٹائمز کہتا ہے کہ مغربی فوجی اور انٹلی جینس عہدہ داروں کو اعتراف ہے کہ یہ حملے بیک وقت جس چابک دستی سے کئے گئے، اُن سے اُنہیں حیرت ہوئی تھی۔اور یہ ایک تشویش کی بات ہے

Afghan security personnel leave the area after a battle with Taliban insurgents who took over a building in Kabul, April 16, 2012.

امریکی اخبارات سے: طالبان حملوں کی پسپائی، افغان فوج کی مہارت کا ثبوت

نیو یارک ٹائمز کہتا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کا مقصد مغرب کو ایک پیغام دینا تھا ۔ اور نیٹو کے اعتماد اور افغان فوج کی پیش رفت میں رخنہ ڈالنا تھا

A man looks at a portrait of North Korean leader Kim Jong-un by Chinese artist Yan Lei at the China International Gallery Exposition 2012 in Beijing, April 13, 2012.

امریکی اخبارات سے: شمالی کوریا کا ناکام راکیٹ تجربہ

سابقہ روایات کے برعکس شمالی کوریا نے فوراً ہی تسلیم کیا ہے کہ سیارچہ مدار میں پہنچنے میں ناکام ہو گیا۔ اس سے پہلے بھی سیارچے مدار میں بھیجنے کی کئی کوششیں ناکام ہوئی تھیں

Afghan police keep watch at a checkpoint in Kabul, April 10, 2012.

امریکی اخبارات سے: افغانستان کے استحکام میں پاکستان کا کردار

جب تک جنرلوں کی سوچ نہیں بدلے گی، بہتر پاک امریکی تعلقات یا افغانستان میں امن کے لئے کوئی زیادہ امید نظر نہیں آتی

Indian Prime Minister Manmohan Singh (R) shakes hands with Pakistan President Asif Ali Zardari during a meeting in New Delhi, April 8, 2012.

امریکی اخبارات سے: زرداری، موہن ملاقات

دونوں لیڈروں نے باہمی تجارتی مراسم کو وسعت دینے اور ویزے جاری کرنے میں نرمی برتنے کے حق میں آواز بُلند کی ہے

The United States will try self-professed September 11 mastermind Khalid Sheikh Mohammed (C) and four co-conspirators in a military commission at Guantanamo Bay, U.S. Attorney General Eric Holder announced in Washington on April 4, 2011, (File December 8,

امریکی اخبارات سے: نائین الیون حملے، دہشت گردوں کے خلاف نیا مقدمہ

اخبار ’کرسچین سائینس مانِٹر ‘کہتا ہے کہ یہ کارروائی متوقع تھی، لیکن اوباما انتظامیہ کے اُس مؤقف کے بالکل برعکس ہے جو اُس نے اقتدار سنبھالتے وقت اختیار کیا تھا

امریکی اخبارات سے: ایران کا جوہری پروگرام

ایران کے ساتھ رابطے کےلئے ترک وزیر اعظم اردغان کا وسیلہ استعمال کرنا اس بات کا ڈرامائی ثبوت ہے کہ صدر اوباما نے اس ترک لیڈر کے ساتھ قریبی راہ و رسم بڑھا لی ہے

A photo of alleged Sep 11, 2001 mastermind Khalid Sheikh Mohammed soon after he was arrested (file photo)

امریکی اخبارات سے:11ستمبر حملوں کے منصوبہ سازوںٕ پر فردِ جرم

’اخبار کرسچن سائنس مانِٹر‘ کہتا ہے کہ فوجی وکلائے استغاثہ کےپاس ایک مہینہ ہے جس دوران وہ ان ملزموں کو عدالت کے کٹہرے میں لاسکتے ہیں جنہیں امکانی طور پر موت کی سزاٴ کا سامنا ہے

امریکی اخبارات سے: افغانستان کا مستقبل

اوباما انتظامیہ سنہ 2014 میں افغان جنگ کی تمام ذمہ داریاں افغان فوج کو سونپ دیےٴ جانے کے ٹائم ٹیبل پر سختی کے ساتھ کاربند رہنے کی پابند ہے

A Muslim protester holds up a copy of Quran during a protest against the burning of Qurans in Afghanistan by U.S. troops, outside the U.S. Embassy in Kuala Lumpur, Malaysia, Feb. 24, 2012.

صدراتی انتخابات میں مسلم ووٹوں کا کردار فیصلہ کن ہوگا۔ امریکی اخبارات

اگرچہ امریکی مسلمان تعداد کے اعتبار سے قومی آبادی کا بُہت چھوٹا حصّہ ہیں۔ لیکن وُہ امریکہ کی اُن ریاستوں میں آباد ہیں جہاں کے ووٹر کبھی ایک پارٹی کی حمائت کرتے ہیں اور کبھی دُوسری کی

U.S. Republican presidential candidate Mitt Romney greets supporters after speaking at a pancake breakfast in Wauwatosa, Wisconsin, April 1, 2012.

امریکی اخبارات سے: صدارتی انتخاب کا سال

’امیریکن الیکٹ‘ نامی ادارے کا مقصد یہ ہے کہ اُسے امریکہ کی تمام 50 ریاستوں کے بیلیٹ تک رسائی حاصل ہو تاکہ ایک آئیڈیل قسم کا صدارتی امیدوار چُنا جائے، جو پارٹی بازی سے بالاتر ہو کر عوام کی بھلائی کے لئے کام کرے

امریکی اخبارات سے: افغانستان کی نئی پولیس فورس

اس فورس کی تعداد نسبتاً کم ہے اور دیہات میں استحکام لانے کی کاروائیوں کے اُس پروگرام کا حصّہ ہے، جس کا مقصد افغان دیہات میں طالبان بغاوت کو ختم کرنا ہے

Reed v Reed led to the landmark US Supreme Court decision which established that the government could not discriminate on the basis of gender, spurring sweeping changes throughout American society.

امریکی اخبارات سے: صحت عامہ کا قانون سپریم کورٹ میں

ڈلیس مارننگ نیوز اخبار کہتا ہے کہ صحت عامہ کے قانون کے بارے میں سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی اُس سے ہر وُہ امریکی متاثّر ہوگا جو صحت کی نگہداشت کے لئے بیمہ خریدتا ہے

Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu addresses the American Israel Public Affairs Committee (AIPAC) Policy Conference in Washington, March 5, 2012.

امریکی اخبارات سے: ایران اسرائیل

اسرائیل کی ترجیح یہی ہوگی کہ ایران پر حملہ کیا جائے۔ اُن کو تسلیم ہے کہ جوابی حملہ ہوگا، لوگوں کی جانیں جائیں گی اور مالی نقصان ہوگا۔ اِس کے باوجود وہ حملہ کرنے کو ترجیح دیں گے: نیو یارک ٹائمز

امریکی اخبارات سے: افغان جنگ کی حمایت میں کمی

نیو یارک ٹائمز اخبار اور سی بی ایس ٹیلیوژن کے مشترکہ رائے عامّہ کے ایک جائزے کے مطابق 69 فی صد امریکی اس خیال کے حامی تھے کہ امریکہ کو افغانستان کی جنگ میں ہونا ہی نہیں چاہئے

President Barack Obama, left, and Chinese President Hu Jintao shake hands to start their bilateral meeting in Seoul, South Korea, March 26, 2012.

امریکی اخبارات سے: شمالی کوریا کے طرز عمل پر چین کی پریشانی

امریکی عہدہ داروں کے بقول، صدر اوباما نے، سئیول میں، چینی صدر ہُو جِن تاؤ سے ملاقات کے دوران اُن سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ اپنا طرز عمل زیادہ سخت کریں

امریکی اخبارات سے: ایران کے خلاف سخت اقتصادی تعزیرات

نتیجتاً، اب ایران میں افراطِ زر کی شرح کا تخمینہ 20 فی صد سے تجاوز کر گیا ہے اور ایرانی کرنسی کی قدر تیزی سے گرتی جار ہی ہے: اخباری رپورٹ

امریکی اخبارات سے: امریکی فورسز اور طالبان میں آخری معرکے کی تیاری

گیارہ سالہ جنگ کا آخری معرکہ پہاڑوں پر برف پگھلنے کے ساتھ ہی شروع ہوجائے گا۔

امریکی اخباروں سے: ڈرون حملے ٹیڑھی کھیر ثابت ہوسکتے ہیں

افغانستان میں ایک ڈگمگاتی جنگ اور بے اعتبار اتّحادیوں کی وجہ سے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں سی آئی اے کے خُفیہ ڈرون حملوں کو ایک نئی اہمیت حاصل ہو گئی ہے

امریکی اخبارات سے: شام میں انسانیت سوز واقعات

سینیٹر جان مکین نے امریکی سینیٹ سے اپیل کی تھی کہ شامیوں کی امداد کے لئے اسی قسم کا اتّحاد وضع کیا جائے جیسے لبیا کے ڈکٹیٹر معمّر قذافی کا تختہ اُلٹنے کے لئے قائم کیا گیا تھا

امریکی اخبارات سے:ایران گیس پائپ لائن

ہلری کلنٹن کہہ چکی ہیں کہ تعزیرات عائد ہُوئیں، تو پاکستان کا خاص طور پر نُقصان ہوگا، کیونکہ اُس کی معیشت پہلے ہی مُشکلات میں گِھری ہوئی ہے

امریکی اخبارات سے: قندھار میں ہلاکتوں کا سانحہ

لاس اینجلس ٹائمز نے اس واقعے کو ایک سفارتی تباہی اور ایک دلخراش انسانی سانحہ قرار دیتے ہوےٴ لکھا ہے کہ اس سے افغان امریکی تعلقات کو چکرا دینے والا دھچکہ پہنچا ہے

امریکی اخبارات سے : قندھار میں عام شہریوں کی ہلاکتیں

افغانستان میں ایک امریکی اڈے پر قرآن کی بے حُرمتی کے بعد، اس اتوار کو ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں 16 افراد کی ہلاکت سے واشنگٹن اور کابل کے مابین تناؤ میں مزید اضافہ ہونا یقینی ہے

امریکی اخبارات سے: پاک امریکہ تعلقات اب گرم جوش نہیں ہوں گے

اس وقت دونوں ملک ایک ایک قدم پیچھے ہٹ گئے ہیں اور باہمی تعلّقات کو قدرے مختلف سمت اور ایک حقیقت پسندانہ دائرہء کار کی طرف لے جانے کی کوشش میں مصروف ہیں

U.S. President Barack Obama meets with Israel's Prime Minister Benjamin Netanyahu in the Oval Office of the White House in Washington, March 5, 2012

امریکی اخبارات سے: اوباما نتن یاہو مذاکرات میں ایران پر اختلاف برقرار

دونوں فریقوں کےعہدہ داروں کا اعتراف ہے کہ اس پر ابھی شدید اختلافات موجود ہیں کہ ایران کی طرف سے خطرہ کتنا فوری ہے اورکس قسم کی جوابی کاروائی کی ضرورت ہے

israel_netanyahu_aipac

امریکی اخبارات سے: ایران پر حملے کے مضمرات

ایران میں جوابی حملے کی صلاحیّت ہے۔ اور اتفاق رائے یہی ہے کہ ایران جوابی حملہ کرے گا۔ جیسا کہ ہر وہ ملک کرے گا، جس پر حملہ کیا گیا ہو۔ سوال صرف یہ ہے کہ ایسا جوابی حملہ کیا صورت اختیار کرے گا

امریکی اخبارات سے: اوباما نیتن یاہُو ملاقات

نیو یارک ٹائمز کہتا ہے کہ دونوں لیڈروں کے درمیان آٹھ سابقہ ملاقاتوں میں، اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کے بارے میں، کافی اختلاف رہا ہے

امریکی اخبارات سے: شمالی کوریا

غذائی امداد فراہم کیے جانے کے بدلے، شمالی کوریا جوہری آزمائشیں نہ کرنے اور یورینیم کی افزودگی بند کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے: واشنگٹن ٹائمز

Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, attends the weekly cabinet meeting in Jerusalem, November 13, 2011.

امریکی اخبارات سے: ایران کی جوابی فوجی کارروائی کا خطرہ

بعض امریکی عہدہ داروں کا خیال ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو ایران، سمندر پار مقیم امریکی شہریوں اور فوجیوں کو دہشت گردانہ طرز کے حملوں کا نشانہ بنائے گا

امریکی اخبارات سے: طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت؟

اخبار کے مطابق طالبان نے اسلامی تعلیمات کے مطابق عورتوں کی تعلیم کی اجازت اور بعض سیٹی لائٹ ٹیلی وژن چینلز قائم رہنے کی اجازت دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

US General John Allen, commander of the NATO-led International Security Assistance Force (ISAF) in Afghanistan (file photo)

امریکی اخبارات سے: مشرق وسطیٰ کی فضا میں بارود کی بُو

عراق اور افغانستان جنگ میں 6300 امریکی فوجی ہلاک اور 46 ہزار زخمی ہوچُکے ہیں اور اس پر خرچ تین ٹریلین ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔ لیکن اس کے نتائج مایُوس کُن اور غیریقینی دِکھائی دے رہے ہیں

امریکی اخبارات سے: ایران پر اسرائیلی حملے کے امکانات

امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئر مین جنرل مارٹِن ڈیمپسی نےسی این این پر ایک انٹرویو میں خبردار کیا کہ اس وقت اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو اس سے عدم استحکام پھیلے گا

Afghan Defence Minister Abdul Rahim Wardak speaks during a weapons exhibition of military equipment at the defence ministry in Kabul October 18, 2011.

امریکی اخبارات سے: امریکی فوجی واپسی پر افغانستان کی تشویش

افغان حکومت ابھی تک امریکہ کے ساتھ گفت و شنید کر رہی ہے، کہ 2014 ءمیں جب امریکی اور نیٹو فوجیں افغانستان سے چلی جائیں گی، تو اس کے بعد امریکہ اپنی کتنی ایک فوج اس ملک میں چھوڑ جائے گا

امریکی اخبارات سے: موٹر کار صنعت

تین بڑی کمپنیاں جنرل موٹرز، کرائیسلراور فورڈ اب منافع دے رہی ہیں۔ پچھلے سال جنرل موٹرز کو سات اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا منافع ہوا

امریکی اخبارات سے: طالبان کے ساتھ مذاکرات

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا انکشاف خود افغان صدر حامد کرزئی نے ’وال سٹریٹ جرنل‘ کے ساتھ انٹرویو میں کیا ہے، جو اِس دس سالہ جنگ کو ختم کرنے کی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت ہے

امریکی اخبارات سے: مجوزہ نیا امریکی بجٹ

اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق کانگریس کے ری پبلکن لیڈروں نے نئے بجٹ کو ایک ایسی دستاویز قرار دیا ہے، جس میں قوم کے قرضے کے مسئلے کے حل کے لئے کُچھ بھی نہیں

Demonstrators gather during a protest against Syria's President Bashar al-Assad in Homs, February 10, 2012.

امریکی اخبارات سے: صدر بشار الاسد کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ

شام کی افسوس ناک صورت حال پر اخبار شکاگو ٹریبیون کہتا ہے کہ اسد حکومت کا مکمّل مالیاتی بائیکاٹ کیا جائے اور شامی باغیوں کو ہتھیار اور مالی امداد فراہم کرنے کی جائے

Palestinian President Mahmoud Abbas speaks during a meeting of the Fatah central committee at his headquarters in the West Bank city of Ramallah, January 29, 2012.

امریکی اخبارات سے:فلسطینی تنظیموں کےمابین معاہدے

پیر کے روز ہونے والے ایک معاہدے کے تحت، مسٹر محمود عبّاس اُس وقت تک ایک مخلوط حکومت کے وزیر اعظم ہونگے جب تک ایک نئی فلسطینی قیادت چُننے کے لئے نئے انتخابات نہیں ہوتے

امریکی اخبارات سے: افغان خانہ جنگی کا حل

امریکی عہدہ داروں کا یہ تاثُّر پختہ ہوتا جا رہا ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی، امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی سنجیدہ کوششوں کی راہ میں رکاوٹ ہیں: اخباری رپورٹ

امریکی اخبارات سے: عراق میں امریکی سفارتخانہ

سفارت خانے کا بجٹ 6 ارب ڈالر ہے، اُس کی اپنی فضائی کمپنی ہے، تین اسپتال ہیں۔ وہ اپنی تمام خوراک خود درآمد کرتا ہے اور اِس سفارت خانے کا احاطہ تقریباً ویٹی کن سٹی کے برابر ہے

United States Marine Corps lieutenant general John R. Allen

امریکی اخبارات کے اداریے: پاکستان سے رابطے بحال کرنے کی نئی کوشش

امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ، جنرل جیمز میٹس پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ساتھ پاکستان-افغان سرحد پر سیکیورٹی طریق کار کے بارے میں بات چیت کرینگے

امریکی اخبارات کے اداریے: صدر اوباما کی مقبولیت میں اضافہ

رائے عامہ کے تازہ جائزوں کے مطابق اوباما کو رامنی پر واضح سبقت حاصل ہو گئی ہے اور صدر کی اقتصادی شُعبے میں قیادت پر عوام کا اعتماد مسٹر رامنی کے مقابلے میں زیادہ ہے

امریکی اخبارات سے: نیٹو میں اختلافِ رائے

’واشنگٹن پوسٹ‘ نے ایک اداریے میں کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے افغانستان کے بارے میں فوجی اور سفارتی تجاویز میں باہمی مطابقت پیدا کرنا مشکل بنا دیا ہے

Fully armed MQ-9 Reaper unmanned aerial vehicle taxis down the runway (file photo)

امریکی اخبارات سے: ڈرون حملوں کا اعتراف

اِن حملوں کے اعلانیہ اعتراف سے اب انتظامیہ پر یہ دباؤ پڑ رہا ہے کہ وہ اِس پالیسی کا دفاع بھی پبلک میں کرے: لاس انجلس ٹائمز

A Syrian forces tank moves along a road during clashes with the army defectors, in the Rastan area in Homs province, central Syria, January 30, 2012.

امریکی اخبارات سے: شام کو بچانے کے لئے رُوس کا تعاون ضروری

عرب اور مغربی ممالک اقوام متحدہ میں شام پر سفارتی تعطل کو دور کرنے کے لئے جو کوششیں کر رہے ہیں، ان میں روس کی اعانت کی عدم موجودگی میں کامیابی کے آثار نظر نہیں آ رہے

امریکی اخبارات سے : فوجی انخلاء کے بعد بغداد کا امریکی سفارت خانہ

عراق سے امریکی فوجوں کے انخلاء کے بعد وہاں امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیئے ڈرون طیاروں کا ایک چھوٹا سا بیڑہ تعینات کیا گیا ہے

Akram Sheikh, lawyer of Mansoor Ijaz addresses a news conference outside the Supreme Court in Islamabad, Pakistan, January 23, 2012.

امریکی اخبارات سے: پاکستان میں اقتدار کی رسہ کشی

پاکستان میں سویلین حکومت، فوج اور سپریم کورٹ کے درمیان جاری رسّہ کشی کی وجہ سے پاکستان اورامریکہ کے درمیان حالیہ بُحران پس منظر میں دھکیلا جا چکا ہے: واشنگٹن پوسٹ

President Barack Obama delivers his State of the Union address on Capitol Hill in Washington, January 24, 2012.

امریکی اخبارا ت سے: سالانہ صدارتی خطاب

صدر اوباما نے اپنے سالانہ صدارتی خطاب میں کہا کہ عراق اور افغانستان سے فوجیں واپس لانے سے جو بچت ہوگی، حکومت اس میں سے نصف قومی اقتصادی ڈھانچے کی تعمیر پر خرچ کرے

A general view of the first Egyptian parliament session after the revolution that ousted former President Hosni Mubarak, in Cairo, Egypt, January 23, 2012.

امریکی اخبارات سے: مصر کی نو منتخب پارلیمنٹ

کل قاہرہ میں مصر کی نو منتخب پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اب یہ پارلیمنٹ ایک سو ارکان کا ایک پینل چنے گی جو ملک کے لئے ایک نیا آیئن مرتّب کرے گا

امریکی اخبارا ت سے: ایران کا جوہری پروگرام

جو لوگ ایرانی حکومت پر حملہ کرنے اور وہاں کی حکومت بدلنے کی وکالت کرتے ہیں، وہ دراصل امریکہ کو مشرق وسطیٰ میں ایک نئی فوجی تباہی میں دھکیلنا چاہتے ہیں: کرسچن سایئنس مانیٹر

امریکی اخبارات سے: اتحادی فوجیں

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق افغان فوجیوں کے بارے میں امریکی فوجیوں کا تاثُّر منفی ہے۔ اور افغانون پر شبہ کیا جاتا ہے کہ اُن کا طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے

Arab league observers wearing orange vests oversee the releasing of Syrian prisoners who wait in queue to be released from Adra Prison on the north-east outskirts of Damascus, Syria, January 15, 2012

امریکی اخبارات سے: مشرق وسطیٰ میں تبدیلی

تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق، عرب لیگ شام کے بارے میں فوجی مداخلت کی تجویز پر اِس ہفتے کے آخر میں غور کرے گی

Fully armed MQ-9 Reaper unmanned aerial vehicle taxis down the runway (file photo)

امریکی اخبارات سے: حالیہ ڈرون حملے

اخبار، بالٹی مور سن، لکھتا ہے کہ امریکہ پاکستان میں عسکریت پسندوں پر حملے کرنے میں حق بجانب ہے، اگرپاکستانی فوج اس خطرے سے خود نمٹ نہ سکے یا نمٹنے کے لئے تیار نہ ہو

Pakistan's President Asif Ali Zardari, widower of assassinated former Prime Minister Benazir Bhutto, prays at her grave to mark her death anniversary at the Bhutto family mausoleum in Garhi Khuda Bakhsh, near Larkana December 26, 2011.

امریکی اخبارات سے: افواہوں سے لا پرواہی

تجزیہ کاروں کے مطابق، صدر آصف علی زرداری کے دبئی کے ایک روزہ دورے کا مقصد اپنےبارے میں ایسی افواہوں سے لاپرواہی کا مظاہرہ کرنا تھا

امریکی اخبارات سے: طالبان کے ساتھ مذاکرات

طالبان کے ساتھ مذاکرات کی راہ وزیرخارجہ ہلری کلنٹن نے پچھلے سال فروری میں ایک بیان دے کر ہموار کی تھی، جس میں انہوں نے افغانستان کے سیاسی تصفیئے کا دائرہ کار متعین کیا تھا

U.S. Army soldiers from Stryker Brigade Combat Team stand in line after a live fire drill during joint exercises with South Korea. (2011 File)

امریکی اخبارات سے: دفاعی حکمتِ عملی

امریکہ کی اس نئی دفاعی حکمتِ عملی سے ایک ایسی فوج وجود میں آئے گی جو چُست و چوکس، لچکدار اور کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات یا خطروں سے نبرد آزما ہو سکے گی

امریکی اخبارات سے: طالبان سے مذاکرات

’نیو یارک ٹایمز‘ کہتا ہے کہ طالبان نے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے لیکن کابل کے ساتھ نہیں

امریکی اخبارات سے: اسرائیل فلسطین

فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان، سولہ ماہ کے وقفے کے بعد اچانک جو مذاکرات ہوئے ہیں وہ امریکہ، یورپی یونین، روس، اقوام متحدہ اور اردن کے شاہ کی کوششوں کا نتیجہ تھے: واشنگٹن پوسٹ

امریکی اخبارات سے: آبنائے ہرمز اور ایرانی دھمکیاں

ایران کے پاس آبنا ئے ہُرمز کو، عارضی طور پر، بند کرنے کی صلاحیت تو ہے لیکن ایسا کرنے سے جو تباہ کُن اثرات مرتّب ہونگے ان کا خمیازہ بھگتنا خود ایران کےلئے بھی کوئی معمولی بات نہیں

Local militias are recruited to provide security for Afghan districts with a shortage of police officers.

امریکی اخبارات سے: خراسان مجاہدین

اخبار لاس اینجلس ٹایمز کے مطابق، ’خراساں مجاہدین‘ نامی دہشت گرد تنظیم میں القاعدہ اور وزیرستان کے جنگجووں کے علاوہ پنجابی طالبان اور حقّانی گروپ کے پیرو کار بھی شامل ہیں

امریکی اخبارات سے: ڈرون طیاروں کا جال

ڈرون طیاروں کے استعمال میں اتنی تیزی آئی ہے کہ اِس کے نتیجے میں سی آئی اے اور فوج کے درمیان حد ِفاصل کا وجود مٹتا جا رہا ہے: واشنگٹن پوسٹ

A car burns at the scene of a bomb explosion at St. Theresa Catholic Church at Madalla, Suleja, just outside Nigeria's capital Abuja. Five bombs exploded on Christmas Day at churches in Nigeria, one killing at least 27 people, raising fears that Islamist

امریکی اخبارات سے: جنگ شائد رُو بہ تنزّل ہے

سال 2011 کے خاتمے پر کرسچن سائینس مانٹر نے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔ کہ آیا یہ دنیا پہلے سے بہتر ہو رہی ہے

امریکی اخبارات سے: پاک امریکی سیکیورٹی شراکت داری ختم؟

نیو یارک ٹائمز کے مطابق پاک امریکی تعلقات کی حالیہ نئی صورت حال میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملوں میں تخفیف ہو گی اور زمین پر جاسوسوں کی تعداد بھی کم کر دی جائے گی

Brightly-colored lights of the season are attracting a growing number of Chinese fans, who say they like the idea of decorating and giving gifts, December 2011.

امریکی اخبارات سے: پیسہ کمانے سے پہلے خرچ!

کرسمس یا تعطیلات کے خوشیوں کے موقع پر اپنے بچوں کے لیے ضروری خریداری ایک مناسب طرز ِعمل ہے اور کرسمس یا تعطیلات پر ہی نہیں ، بلکہ عام حالات میں بھی لوگوں کی خریداریاں معیشت پر ہمیشہ اچھا اثر ڈالتی ہیں

The National Christmas Tree is pictured with the White House in the background after it was lit on the Ellipse across from the White House in Washington, Thursday, Dec., 1, 2011

امریکی اخبارات سے: کرسمس پرخیرات اور رضاکارانہ خدمات

سنگین معاشی حالات کے باوجود، سال روا ں میں امریکی قوم، وقت اور پیسہ لگانے کے اعتبار سے دنیا کی سب سے زیادہ مخیّر قوم کی حیثیت سے اُبھری ہے

امریکی اخبارات سے: واقعے کی ذمہ داری

مہمند ایجنسی پر نیٹو حملے کے حوالے سے امریکہ پہلی بار یہ اعتراف کر رہا ہے کہ اِس کی خاصی ذمہ داری اُسی پر عائد ہوتی ہے

امریکی اخبارات سے: وُہی فوج جمہوریت میں رُکاوٹ

مصر کی فوج، جس کا وقار اس سال فروری میں بلند ہوا تھا، اب ملک کی جمہوریت کی جانب پیش قدمی میں رُکاوٹ بنی ہوئی ہے: نیو یارک ٹائمز

امریکی اخبارا ت سے: شمالی کوریا میں تبدیلیء اقتدار

شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کم جان ال کی اچانک وفات کے بعد وہاں جو غیر یقینی حالات پیدا ہوئے ہیں، اس پر بیشتر امریکی اخبارات نے ادارئے لکھے ہیں

امریکی اخبارات سے: صدر اوباما کی مقبولیت میں کمی

نُیوٹ گنگرِچ کی عدم مقبولیت کی شرح اوباما کی طرح 48 فی صد ہے۔ لیکن، ان کے موافق ووٹوں کا تناسب 35 فی صد ہے، جو اوباما کے مقابلے میں 13 پوائنٹ کم ہے

Pakistan's President Asif Ali Zardari

امریکی اخبارات سے: صدر زرداری کی علالت

اخبار وال سٹریٹ جرنل کے تجزیہ کار ٹام رایئٹ ایک کالم میں کہتے ہیں کہ پاکستان کی حزب اختلاف نے اس سال مبیّنہ کرپشن کے لئے مسٹر زرداری پر کڑی تنقید کی ہے