وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

اس ہفتے افغانستان کی جنگ کے آغاز کی دسویں برسی ہے ۔ یہ جنگ گیارہ ستمبر 2011 کو امریکہ پر دہشت گردوں کے حملوں کی وجہ سے شروع کی گئی تھی ۔ صدر اوباما کو یہ جنگ جو امریکہ کی تاریخ کی طویل ترین جنگ ہے، ورثےمیں ملی تھی ۔

پچھلے دس برسوں میں افغانستان کی حالت بہتر ہوئی ہے، تجزیہ کار

وائس آف امریکہ نے مختلف ماہرین و مبصرین سے بات کرکے پچھلے دس سالوں میں افغانستان کے حالات کا ایک جامع خاکہ کھینچنے کی کوشش کی ہے

NATO Secretary-General Anders Fogh Rasmussen listens to a question during a media conference at the Residence Palace in Brussels, July 6, 2011

افغانستان جنگ کے دس سال۔۔۔امن کتنی دور؟

نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندریس فوخ راس موسن نے کہا ہے کہ نیٹو افغانستان کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں 2014ء میں افغان اداروں کے سپرد کرنے کے اپنے منصوبے پر قائم ہے

Afghan women wait for food distributed by Afghanistan's Interior Ministry to the internally displaced families from Helmand province, during the holy month of Ramadan at a refugee camp in Kabul (File Photo - August 28, 2011).

طالبان کا نظریہ تھا کہ عورت کی جگہ ’گھر یا پھر قبر‘

’دس سال پہلے کی نسبت اب افغانستان میں خواتین خود کو زیادہ محفوظ تصور کرتی ہیں، کیونکہ طالبان کی حکومت کے گِرنے کے بعدافغان خواتین نے اپنی کوششیں جاری رکھی ہیں اورہر شعبے میں اپنے آپ کومنوایا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ افغان خواتین نے نہ صرف جنگوں بلکہ ملک کی تعمیرِ نو میں بھی حصہ لیا ہے‘

افغان جنگ کے دس سال بعد بھی صورتحال مبہم

ربانی کے قتل نے نسلی اور علاقائی اختلافات کو اور گہرا کر دیا ہے اور مصالحت کا عمل انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔

امریکہ اور افغان جنگ کے دس سال

2001 سے اب تک افغانستان کی جنگ پر 400 ارب ڈالر سے زیادہ رقم خرچ ہو چکی ہے ۔

افغانستان پر حملے کے دس سال مکمل، کابل میں احتجاجی مظاہرہ

شرکا نے ملک میں موجود امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔

Afghan people take part in an anti U.S. rally organized by ' Afghanistan Hambastegi' party in Kabul, Afghanistan, Oct. 6, 2011.

افغانستان: آج اور کل

بعض ماہرین کا خیال ہے کہ امن مذاکرات کی کوششوں کے ساتھ ہی طاقت کا استعمال ناگزیر ہے، جب کہ دوسرے تجزیہ کار یہ کہتے ہیں کہ امن کا مقصد فوجی طاقت سے نہیں بلکہ امن مذاکرات کے لیے جاری کوششوں سے حاصل کیا جاسکتا ہے

An afghan woman in Burqa carries a poster reads " We will take revenge on the occupying forces " during a rally organized by "Hambastegi" party in Kabul

افغانستان میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تشویش

طالبان حکومت کےخاتمے کے 10 سال بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سےجاری کیے گئے بیان کے مطابق افغان عوام بد انتظامی، کرپشن، کمزور سکیورٹی اداروں اور شدت پسندوں کے حملوں کے باعث عدم تحفظ اور خوف کا شکار ہیں