وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا سب سے اہم اور مقبول مقابلہ ہے جس کا انعقاد ہر چار سال بعد ہوتا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کو کھیلوں کی دنیا کا چوتھا سب سے بڑا اور زیادہ دیکھا جانے والا مقابلہ قرار دیا جاتا ہے۔ کرکٹ کے پہلے عالمی کپ کا انعقاد 1975 میں انگلینڈ میں ہوا تھا جس میں کل آٹھ ٹیمیں شریک تھیں۔ اب سے چند دن بعد شروع ہونے والا کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کرکٹ کی تاریخ کا دسواں ورلڈ کپ ہے جس میں ریکارڈ 14 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ عالمی کپ 2011، 19 فروری سے 2 اپریل تک، یعنی کل 43 دن جاری رہے گا اور اس دوران کل 49 میچز کھیلے جائینگے۔ اس بار کرکٹ کے اس عالمی مقابلے کی میزبانی بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔

بھارت 28 سال بعد کرکٹ کا دوبارہ چیمپیئن

بھارت کی جیت میں ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا بڑا ہاتھ ہے جنہوں نے91 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔

کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل مقابلہ: ممبئی میں غیر معمولی حفاظتی انتظامات

بھارت اور سری لنکا کے صدور پرتھیبا دیوی سنگھ پاٹیل اور مہندا راجہ پکشا ان دونوں ملکوں کے مابین ہونے والے اِس مقابلے کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے

بھارت اور سری لنکا کچھ دلچسپ پہلو، کچھ قدر مشترک

کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جنوبی ایشیا کی دو عظیم طاقتیں بھارت اور سری لنکاورلڈ کپ تھامنے کی خواہش کے ساتھ میدان میں اتریں گی

عالمی کپ : بھارت، سری لنکا کی کارکردگی اور اعدادوشمار کی جادوگری

بھارت اور سری لنکا، دونوں ٹیموں کی بیٹنگ لائن بہت مضبوط ہے لیکن باؤلنگ میں سری لنکا کے بالرز کو بھارتی گیند بازوں پر فوقیت حاصل ہے

سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر کرکٹ شائقین کے تاثرات

پاکستان میں کرکٹ کے حالیہ سیمی فائنل کے بارے میں ہر جگہ چرچے تو ہوئے لیکن ملک بھر سے کہیں بھی کسی قسم کے احتجاج یا جلاوٴ گھیراوٴ کی خبریں موصول نہیں ہوئیں

ورلڈ کپ فائنل، بھارت اور سری لنکا کی کامیابیوں کا جائزہ

دونوں ٹیمیں اس سے قبل 128 ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں ایک دوسرے کے خلاف اتر چکی ہیں جن میں سے 67 بار بھارت اور 50 بار سری لنکا کو فتح ملی

بھارت، سری لنکا فائنل، پہلی مرتبہ دونوں ایشیائی ٹیمیں آمنے سامنے

دسویں ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل تک جہاں اور بہت سارے نئے ریکارڈ بنے وہیں ایک نیا ریکارڈ یہ بھی ہے کہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیمیں جنوبی ایشیاء سے تعلق رکھتی ہیں۔رواں عالمی کپ کا فائنل 2 اپریل کوبھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

کرکٹ کا جنون: بہت سے مسائل سرنگوں، ہر طرف سحر طاری

اگرچہ ورلڈ کپ کی چمک اب چند دنوں کی ہی بات ہے مگر کچھ گھنٹوں کے لئے ہی سہی بہت سے خوش کن پہلو اجاگر ہوگئے ہیں

عالمی کپ: پاکستان بھارت کواب تک شکست نہیں دے سکا

اس سے قبل دونوں روایتی حریف ایک کوارٹر فائنل سمیت چار مرتبہ آمنے سامنے آئے تاہم ہر بار قسمت کی دیوی بھارت پر ہی مہربان دکھائی دی

موہالی میں بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی فتوحات کا تناسب سو فیصد

اب تک اس میدان مپں پاکستان کا بھارت کے خلاف جیت کا تناسب سو فیصد ہے جبکہ مجموعی طور پر بھارت کو یہاں 9 مقابلوں میں 5 اور پاکستان کو 6 مقابلوں میں 2 فتوحات نصیب ہوئیں

پاک بھارت میچ سے قبل برصغیر میں بے چینی عروج پر

دونوں ٹیموں کے کپتان تو بارہا یہ کہہ چکے ہیں کہ پریشر کے باوجود ٹیمیں بہتر کھیل پیش کریں گی لیکن ان دو روایتی حریف ملکوں کے عوام کے اعصاب اس میچ کے انتظارمیں شَل ہوتے جارہے ہیں۔

پاک بھارت میچ :سرکاری دفاتر میں آدھی چھٹی کا اعلان

پاکستان میں بڑے شہروں بشمول دارالحکومت اسلام آباد میں انتظامیہ نے لوگوں کی سہولت کی خاطر عوامی مقامات پر قد ِآدم ٹیلی ویژن اسکرینز بھی آویزاں کردی ہیں ۔

پونٹنگ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت سے دستبردار

رکی پونٹنگ نے 2002ء سے ایک روزہ اور 2004 ء سے ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا کی ٹیم کی قیادت کی ہے۔انگلینڈ کے ہاتھوں ایشز سیریز میں شکست کھانے کے بعد پونٹنگ مسلسل دباؤ میں تھے کہ وہ کپتانی سے الگ ہوجائیں۔

وزیراعظم گیلانی کا شاہدآفریدی سے فون پر رابطہ

وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو ان کی کارکردگی پر مبارکباد دی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کے خلا ف جم کرکھیلیں ، ساری قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں

کترینا اور دپیکا بھی سیمی فائنل دیکھنے موہالی جائیں گی

پہلے خبر آئی تھی کہ امیتابھ بچن بھی سیمی فائنل دیکھنے موہالی جارہے ہیں اوریہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی لیکن امیتابھ بچن نے اس خبر کی تردید کر دی ہے

موہالی سیمی فائنل: جس میں پریشر میں پرفارم کرنے کی سکت ہو وہی جیتے گا: ذاکر حسین سید

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سابق ڈائرکٹر جنرل ذاکر حسین سید نے کہا کہ پاکستان کی آل راؤنڈ کارکردگی اچھی ہے لیکن اُن کی بیٹنگ میں تسلسل نہیں، سوائے پچھلے میچ کے

موہالی نو فلائی زون میں تبدیل

اس میچ کو دیکھنے کے لیے دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم من موہن سنگھ اور سید یوسف رضا گیلانی سمیت متعدد اہم شخصیات بھی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گی

پریماداسااسٹیڈیم کی تاریخ ، سری لنکا کا پلڑا بھاری

پریما داسا اسٹیڈیم کی تعمیر سن 1986 میں مکمل ہوئی ۔ گراؤنڈ کا نام سری لنکا کے سابق صدر رانا سنگھاپریماداسا کے نام پر رکھا گیا

سری لنکا، نیوزی لینڈ پہلا سیمی فائنل معرکہ منگل کوہوگا

بیٹنگ اور بالنگ دونوں میں سری لنکا کی پرفارمنس اچھی رہی ہے اور اگرچہ کیویز کپتان 24 وکٹیں لے چکے ہیں تاہم مرلی 72 وکٹوں سے ان پر سبقت رکھتے ہیں

مرلی دھرن کے لیے وقت کم اور مقابلہ سخت

38سالہ مرلی دھرن ٹیسٹ میچوں میں آٹھ سو اور ایک روزہ میچوں پانچ سو بتیس وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر ہیں اور اس ورلڈ کپ کے بعد وہ کرکٹ سے ریٹائرہوجائیں گے۔

بھارتی دعوت قبول، وزیر اعظم گیلانی موہالی جائیں گے

جنوبی ایشیا کے روایتی حریفوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دسویں عالمی کپ کا سیمی فائنل میچ 30 مارچ بروز بدھ بھارت کے شمالی شہر موہالی میں کھیلا جائے گا۔

15 ہزار کا ٹکٹ بلیک مارکیٹ میں ایک لاکھ روپے میں

ٹکٹ خریدنے والوں کی اکثریت ایسے لوگوں کی بتائی گئی ہے جو بھارت میں مستقل طور پر نہیں رہتے بلکہ وہ چھٹیاں گزارنے کے لیے پنجاب آئے ہوئے ہیں۔

انگلینڈ کو ہرا کر سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سری لنکا نے 230 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے چالیسویں اوورز میں حاصل کرلیا۔ دونوں ابتدائی بلے بازوں نے اپنی اپنی سینچریاں مکمل کیں۔

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو جرمانے

آئی سی سی کے مطابق یہ کھلاڑی کرکٹ کے کھیل کے ضابطہ اخلاق کو مجروح کرنے کے مرتکب ہوئے ہیں۔

آخری کوارٹر فائنل : ہفتے کو سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

ایک روزہ کرکٹ میچوں کے مد نظر دونوں ٹیموں میں کسی کو بھی فیورٹ قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ 44 میچوں میں سے 23 انگلش ٹیم نے اور 21 سری لنکا نے جیت رکھے ہیں

چھ دن بعد پاک بھارت اعصاب شکن معرکہ ہوگا

اس سے قبل دونوں ٹیمیں 119 بار آمنے سامنے آ چکی ہیں جن میں گرین شرٹس نے 69 فتوحات حاصل کر کے برتری حاصل کر رکھی ہے جبکہ بھارت نے 46 بار فتح کا مزا چکھا ہے

شیر بنگلہ اسٹیڈیم سے وابستہ پروٹیز کی خوشگوار اور کیویز کی تلخ یادیں

دونوں ٹیمیں اس میدان پرکرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار آمنا سامنا کریں گئی تاہم یہاں سے دیگر ٹیموں کے خلاف پروٹیز کی خوشگوار جبکہ کیویز کی تلخ یادیں وابستہ ہیں

سپرایٹ کا تیسرا معرکہ، جمعہ کو جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے

یہ دونوں حریف اس سے قبل ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں 51 بار ایک دوسرے کا آمنا سامنا کر چکے ہیں جس میں جنوبی افریقہ کو 30 مرتبہ اور نیوزی لینڈ کو 17 بار جیت ہوئی ہے

عالمی کپ میں شاندار کارکردگی سے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کی اُمید

وقار یونس نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ عالمی کپ میں اُن کی ٹیم کی کامیابیوں کی بدولت پاکستان میں کرکٹ کے بارے میں ایک مثبت پیغام پھیلے

پاکستان میں بھارت کی کامیابی کی دعائیں

” میری دُعا ہے کہ ہندوستان عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کو شکست سے دوچار کردے‘‘

بھارت نے آسٹریلیا کو ہرادیا، سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ

آج کی شکست کے بعد ورلڈ کپ پر گزشتہ تین مقابلوں سے چلے آرہے آسٹریلوی راج کا بھی خاتمہ ہوگیا ہے۔ 1999ء، 2003ء اور 2007ء کے ورلڈ کپس میں فتح حاصل کرکے آسٹریلیا نے سب سے زیادہ اور لگاتار تین بار کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کا منفرد اعزاز حاصل کر رکھا تھا۔

دوسرا کوارٹر فائنل جمعرات کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا

کینگروز اس معرکے کو "منی فائنل" کا نام دے رہیں جس میں وہ مر مٹنے کو تیار ہیں جبکہ بھارتی ٹیم اپنی ہی سر زمین پر کسی صورت ہار ماننے کے لئے تیار نہیں

India's Yuvraj Singh (L) and captain Mahendra Singh Dhone walk off the field together after they won their ICC Cricket World Cup group B match against The Netherlands in New Delhi March 9, 2011

سردار پٹیل اسٹیڈیم سے بھارت کی خوشگوار یادیں وابستہ نہیں

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کوارٹر فائنل جمعرات کو سردار پٹیل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں بھارت نے بارہ میچ کھیلے ہیں تاہم اسے سات مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا

پاکستان عالمی کپ کے سیمی فائنل میں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 113 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے اکیسویں اوور میں حاصل کرلیا۔

ریٹائرمنٹ یا کپتانی سے دستبردار ہونے کی خبروں کی تردید

آسٹریلیاکے کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ نہ تو کرکٹ کیئریر ختم کرنے اور نہ ہی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اُن کا کوئی ارادہ ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاندار فتح کے بعد بلاشبہ ان کے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور ٹیم سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی جا رہی ہیں۔

عالمی کرکٹ کپ کے کوارٹر فائنل میچوں کی ترتیب

کوارٹر فائنل میچو ں کا آغا ز 23 مارچ سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچ سے ہوگا جو بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو80رنز سے ہرا دیا

بھارتی مڈل آرڈر بلے باز یوراج سنگھ نے شاندار سنچری اسکور کی۔ اُنھیں ’مین آف دِی میچ‘ قرار دیا گیا

عالمی کرکٹ کپ میں زمبابوے نے کینیا کو ہرا دیا

کینیا نے اس ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں جیتا

پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 177 رنز کا ہدف ملا تھا جو اُس نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 41 اوورز میں حاصل کرلیا۔

جنوبی افریقہ کی بنگلہ دیش کے خلاف 206 رنز سے فتح

بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 285 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 28 اوورز میں محض 78 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

پاکستان کوارٹر فائنل میچ بھارت میں نہیں کھیل سکے گا

گروپ اے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم ہی بھارتی شہر احمد آباد میں گروپ بی میں تیسری پوزیشن والی ٹیم کے ساتھ کھیل سکتی ہے

بنگلہ دیش کے لئے کل فیصلہ کن مرحلہ، جنوبی افریقہ مقابل ہوگا

ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں دونوں حریف اس سے قبل 13 مرتبہ ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اترے ہیں جس میں 12 مرتبہ بنگالی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 266 رنز درکار

سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 265 اسکور بنائے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹکراؤ عالمی کپ میں تمام تر توجہ کا مرکز

اس میچ کے بارے میں کوئی بھی مبصر یقین سے کچھ کہنے سے قاصر ہے جس کی بڑی وجہ پاکستانی ٹیم کی بڑے مقابلوں میں اکثر خلاف توقع کارکردگی ہے۔

آئرلینڈ کی نیدرلینڈ کے خلاف کامیابی

نیدر لینڈ کی کرکٹ ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں 306 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ آئرلینڈ نے یہ ہدف 48 ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

انگلش ٹیم کی فتح سے گروپ بی کی صورتحال مزید مبہم

دوسری جانب گروپ اے میں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ،پاکستان اور سری لنکا سپر ایٹ میں پہنچ چکے ہیں تاہم ان کی پوزیشن اپنے آخری میچ کھیلنے کے بعد واضح ہو گی

گروپ اے کا تاج کس کے سر؟ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کل آمنے سامنے

نیوزی لینڈ گروپ میں پانچ مقابلوں میں چار فتوحات کے ساتھ 8 پوائنٹ حاصل کرکے دوسری جبکہ سری لنکا اتنے ہی میچوں میں 3 فتوحات اور ایک ٹائی میچ کے ساتھ7 پوائنٹ کے ہمراہ چوتھی پوزیشن پر ہے

انگلینڈنے ویسٹ انڈیز کو 18 رنز سے شکست دے دی

عالمی کپ کے گروپ بی میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو18 رنز سے شکست دے دی تاہم انگلینڈ کا کوارٹر فائنل تک پہنچنا ابھی واضح نہیں۔

آسڑیلیا کو ہرانے کا جذبہ و صلاحیت رکھتے ہیں، آفریدی

عالمی کرکٹ کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی گروپ اے کی اِن دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہفتہ کو کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

عالمی کپ 2011ء کا سب سے بڑا چھکا

آسٹریلیانے عالمی کپ کے پانچ میچ کھیلے ہیں اور سب میں فتح حاصل کرکے گروپ اے میں سرفہرست ہے جبکہ اُس کا آخری میچ ہفتہ کو پاکستان کے خلاف ہوگا۔

انگلش ٹیم کی تقدیر کا فیصلہ کل ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ہو گا

انگلینڈ 5 پوائنٹ کے ساتھ گروپ بی میں پانچویں نمبر پر ہے جبکہ ویسٹ انڈیز نے چھ پوائنٹ حاصل کر رکھے ہیں اوروہ گروپ میں تیسرے نمبر پرقائم ہے

آسٹریلیا کے خلاف کینیڈا 211 رنز پر آؤٹ

آسٹریلیا نے گروپ ’اے ‘ میں اب تک چار میچ کھیل کر سات پوائنٹس حاصل کرکے پہلے ہی کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی ہے۔

عالمی کپ کے اگلے مرحلے کے لیے گروپ بی میں صورت حال غیر واضح

غیر متوقع طور پر انگلینڈ کی ٹیم آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف اپنے راؤنڈ میچ ہارگئی تھی۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت انگلینڈ کے لیے ناگزیز

انگلش ٹیم چاہے گی کہ جنوبی افریقہ آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو ہرا دے کیونکہ دوسری صورت میں انگلینڈ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات کم ہو جائیں گے۔

کینیڈا کل اپنا آخری میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا

کل کے میچ میں گروپ پر اپنی حکمرانی قائم کرنے کیلئے کینگروز بھر پور قوت کا مظاہرہ کریں گے جبکہ کینیڈاکے پاس چونکہ کھونے کیلئے کچھ نہیں بچا

پاکستانی ٹیم بھارت میں کوارٹر فائنلز کھیلنے کو تیار ہے:آفریدی

”ہمارے لیے یہ معنی نہیں رکھتا کہ ہم کوارٹر فائنل کہاں کھیلتے ہیں۔ہمارے لیے بڑی بات یہ تھی کہ ہم ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالی فائی کرلیں سو وہ ہم نے کرلیا ہے۔“

آئرلینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ کے 272 رنز

انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت اپنے نام کرنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو دیگر ٹیمیں اب اتناآسان ہدف تصور نہیں کررہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف کامیابی سے ٹیم کا اعتماد بڑھے گا

وقار یونس نے کہا کہ آسٹریلیا سے میچ جیت کر پاکستان گروپ میں سرفہرست آجائے گا جس کا مطلب ہے کہ گروپ بی میں اُس کا مقابلہ چوتھے نمبر پرآنے والی ٹیم سے ہوگا۔

جیت کے لیے پاکستان کو 38 اوورز میں 162 رنز درکار

زمبابوے کے خلاف میچ میں دو بار بارش کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا اور جب میچ شروع ہوا تو ڈک ورتھ لوئس رول کے تحت پاکستان کوجیت کے لیے 38 اوورز میں 162 رنز بنانا ہوں گے۔

جنوبی افریقہ کے زخمی بلے باز کا طبی معائنہ

دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 27سالہ ڈی ویلیرز عالمی کپ میں اپنی ٹیم کے کامیاب ترین بلے باز ہیں۔ انھوں نے اب تک کھیلے گئے چار میچوں میں دو سینچریاں اور ایک نصف سینچری اسکور کی ہے

بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کوچھ وکٹوں سے ہرا دیا

اگر بنگلہ دیش گروپ کے اپنے آخری میچ میں جنوبی افریقہ کو بھی ہرا دیتا ہے تو انگلینڈ کی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہو جائے گی۔

کینیا کو شکست: آسٹریلیا کوارٹر فائنل میں

1999ء میں عالمی کپ جیتنے کے بعد سے آسٹریلیا کرکٹ کے اِن سب سے بڑے مقابلوں میں آج تک کوئی میچ نہیں ہارا

نیوزی لینڈ عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں

پاور پلے کے ایک اوور میں نیوزی لینڈ نے 28 رنز بنائے جن میں چار چھکے شامل تھے۔

کھلاڑی ٹیم نہیں ہجوم کے لیے کھیلتے رہے، دھونی کا الزام

ایک مرحلے پر چالیس اووروں میں 267 رنز پر بھارت کاصرف ایک کھلاڑی آؤٹ تھا لیکن اُس کی آخری نو وکٹیں صرف 29 رنز پر گرگئیں

اکمل برادران زمبابوے کے خلاف کھیلیں گے، آفریدی

ٹیم انتظامیہ نے اُن قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے کہ اپنے بھائی کی ٹیم میں جگہ کو یقینی بنانے کے لیے عمر اکمل نے انگلی پر چوٹ لگنے کا بہانہ بنایا۔

جنوبی افریقہ کی بھارت کے خلاف جیت

۔ کھیل کے آخری لمحات میں میچ انتہائی سنسنی خیز صورت اختیار کرگیا اور آخری اوور میں جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 14 رنز درکار تھے، جو بوتھا نے اشیش نہرا کے اوور میں چوتھی گیند پر بنا ڈالے۔

برطانوی باؤلر پر جرمانہ عائد

آئی سی سی کا کہنا تھا کہ اسپنر سوان نے چھبیسویں اوورز میں دوسری نئی گیند سے متعلق مضطرب ہوکر فیلڈ امپائرز سے ”ناقابل قبول“ جملے کہے۔

India's Yuvraj Singh (L) and captain Mahendra Singh Dhone walk off the field together after they won their ICC Cricket World Cup group B match against The Netherlands in New Delhi March 9, 2011

بھارت ہفتے جنوبی افریقہ کے خلاف جی جان کی بازی لگا دے گا

ماہرین کے مطابق اس وقت دونوں ٹیمیں ہم پلہ ہیں اور دونوں کی بیٹنگ لائن کو ایک جیسی مشکلات کا سامنا ہے

ویسٹ انڈیز کی آئرلینڈ کے خلاف فتح

ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 275 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔

عمر اکمل فیلڈنگ کے دوران زخمی

ٹیم کے مینیجر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ طبی معائنے اور ”اسکین سے معلوم ہوا ہے کہ ہڈی نہیں ٹوٹی ہے “ اس لیے تشویش کی کوئی بات نہیں۔

ویسٹ اندیز اور آئرلینڈ کا مقابلہ کل ہوگا

ویسٹ انڈیز نے تین میچوں میں ایک شکست کے ساتھ 4 پوائنٹ حاصل کر رکھے ہیں جبکہ آئر لینڈ کو اتنے ہی میچوں میں صرف ایک فتح پر دو پوائنٹ ملے ہیں

کوارٹر فائنل تک رسائی: بنگلہ دیش کیلیے کل انگلینڈ سے فتح لازمی

اس سے قبل مجموعی طور پر دونوں ٹیمیں چودہ بار ایک دوسرے کے خلاف اتریں اور صرف ایک بار بنگلہ دیش کو فتح نصیب ہو سکی

سری لنکا زمبابوے کو ہرا کر کوارٹر فائنلز میں پہنچ گیا

سری لنکا نے جمعرات کو ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کے گروپ میچ میں زمبابوے کو 139 رنز سے شکست دے کر گروپ "اے" سے کوارٹر فائنلز کیلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

زمبابوے کے خلاف سری لنکاکے 327 رنز

سری لنکا کے دلشان اور تھرنگا نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 282 رنز بنا کر عالمی کپ کانیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

شکست کو ’ڈراؤنے خواب‘ کی طرح خود پر طاری کرنے سے گریز کا مشورہ

” جو ہونا تھا وہ ہوگیا۔ٹیم کو چاہیے کہ وہ اس(نیوزی لینڈسے) شکست کو ذہن سے نکال دے اور زمبابوے کے خلاف ان غلطیوں کو نہ دہرائے ۔“

کیا پاکستانی ٹیم کا گیم پلان ’’اوور کڈھو‘‘ ہے؟

ٹیم کے کوچ وقار یونس جنہیں بڑا کرکٹنگ برین خیال کیا جاتا ہے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل ہی کہہ چکے تھے سعید اجمل کو ٹیم میں شامل کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

زمبابوے بمقابلہ سری لنکا، دونوں کے لئے کل کا میچ اہم

کوارٹر فائنل تک رسائی کےلئے زمبابوے کیلئے، کل فتح انتہائی ضروری ہے کیونکہ وہ تین میچوں میں سے صرف ایک میں فتح حاصل کر سکا ہے

بھارت کو جیت کے لیے 190 رنز درکار

نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی پوری ٹیم 46.4 اوورز میں 189 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کے خلاف سینچری نے سالگرہ کا مزہ دوبالاکردیا:راس ٹیلر

ٹیلر نے اس میچ میں سات چھکوں اور آٹھ چوکوں کی مدد سے ناقابل تسخیر 131رنز بنائے جو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ان کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 110 رنز سے ہرادیا

عالمی کپ سے عین قبل نیوزی لینڈ کو اس کی اپنی سرزمین پر ون ڈے سیریز میں مات دینے والی پاکستانی ٹیم کو آج کے میچ کیلیے فیورٹ قرار دیا جارہا تھا۔ تاہم پاکستانی ٹیم نے بالنگ ،بیٹنگ اور فیلڈنگ کے تینوں ہی شعبوں میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے شائقینِ کرکٹ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

نیدرلینڈز کو کل بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن کا چیلنج درپیش

بھارت کی کوشش ہو گی کہ وہ اورنج شرٹس کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر کے اپنے اگلے حریف جنوبی افریقہ کو خبردار کر سکے جبکہ ہالینڈ میگا ایونٹ میں اپنی پہلی فتح کیلئے کوشاں ہو گا

پاکستان نفسیاتی برتری کے ساتھ کل نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گا

اب تک دونوں ٹیموں میں 88 مقابلے ہوچکے ہیں جن میں سے 51 مرتبہ فتح سمیٹ کر گرین شرٹس کو نفسیاتی برتری حاصل ہے

انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن ان فٹ ہو کر ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی نے انگلش کرکٹ بورڈ کی درخواست پر پیٹرسن کے متبادل کے طور پر ایان مورگن کی انگلش ٹیم میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے

دوسرے کھلاڑی بھی آفریدی کا بوجھ بانٹیں

مصباح الحق نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے لیے یہ اچھا شگون ہے کہ اس کا کپتان بہتر کارکردگی دکھا رہا ہے اور آفریدی اس وقت دوسرے کھلاڑیوں کے لیے مثالی قائدبنے ہوئے ہیں

ورلڈ کپ 2011: کینیڈا نے کینیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

بھارتی شہر نئی دہلی میں پیر کو ہونے والے دسویں عالمی کرکٹ کپ کے گروپ ’اے‘ کے میچ میں کینیڈا نے کینیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔

عالمی کپ:کینیا بمقابلہ کینیڈا

دونوں ٹیموں نے اپنے گروپ میں اس سے قبل تین، تین میچ کھیلے ہیں اور تینوں میں انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا

انگلینڈ کے باؤلروں خصوصاًَ سٹورٹ براڈ نے شاندار باؤلنگ کی اور 48 ویں اوور میں جنوبی افریقہ کی تمام ٹیم کو 165 رنز پر آؤٹ کرکے اپنی ٹیم کو میچ جتو ا دیا

عالمی کپ:سری لنکا،آسٹریلیا میچ بارش کی نذر

سری لنکا نے 32.5 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر146 رنز بنائے تھے جب بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا۔

کمزور ٹیموں کی مایوس کن کارکردگی، تجریہ نگاروں کااظہار مایوسی

کمزور سمجھی جانے والی ٹیموں میں سے آئر لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست کے علاوہ اب تک کوئی بھی بڑا مقابلہ سامنے نہیں آ سکا

کامران اکمل کو پانچ دِن میں اچھا وکٹ کیپر بنا سکتا ہوں: کرن مورے

پاکستانی ٹیم امتزاج کے اعتبار سے ورلڈ کپ میں شریک دیگر تمام ٹیموں سے اچھی ہے: بھارت کے سابق وکٹ کیپر کرن مورے، سرفراز نواز اور جلال الدین کی وائس آف امریکہ سے گفتگو

ویسٹ انڈیزاورنیوزی لینڈ کی عالمی کپ میں فتوحات

بنگلہ دیش کے کپتان شاقب الحسن نے کہا کہ یہ اُن کے کیرئیر کا” بدترین دن“ تھا لیکن اُن کا اصرار تھا کہ عالمی کپ کے لیے اُن کی ٹیم کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔

سری لنکن باؤلر ملنگا آسٹریلوی ٹیم کی توجہ کا مرکز

رکی پونٹنگ نے کہ ہے کہ اُن کے بلے باز وں نے عزم کر رکھا ہے کہ ہفتہ کو سری لنکا کے خلاف عالمی کپ کے میچ میں سری لنکن فاسٹ باؤلر ملنگا کوکو ئی وکٹ نہ لینے دی جائے۔

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کل فیصلہ کن میچ کھیلیں گے

دونوں ٹیموں نے عالمی کپ میں اپنے گروپ میں دو، دو مقابلوں میں سے ایک، ایک میں فتح حاصل کر رکھی ہے

نیوزی لینڈ اور زمبابوے کل اہم میچ کھیلیں گے

اگرچہ نیوزی لینڈ کو کل ہونےو الے میچ میں نفسیاتی برتری حاصل ہے تاہم زمبابوے کی جانب سے اسپن بالنگ اور خصوصاً ریمنڈ پرائس پر اعتماد کیا جا سکتا ہے

پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، کینیڈا کو 46 رنز سے شکست

پاکستان کے 184 رنز کے نسبتاً آسان ہدف کے مقابلے میں کینیڈا کی پوری ٹیم 138 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ آج کی فتح کے بعد پاکستان گروپ "اے" میں پہلی پوزیشن پر آگیا ہے اور اس کی کواراٹر فائنلز میں شرکت یقینی ہوگئی ہے۔

عالمی کپ: جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو 231 رنز سے ہرا دیا

موہالی میں کھیلے جانے والے گروپ بی کے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر 351 رنز بنائے

جنوبی افریقہ کل موہالی میں ہالینڈکا مقابلہ کرے گا

عالمی کپ میں کل یعنی جمعرات کو جنوبی افریقہ اور ہالینڈ (نیدر لینڈ) دن کے پہلے میچ میں موہالی کے میدان پر مد مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں اس سے قبل دو مرتبہ ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں اور دونوں بار شکست کا منہ اورنج شرٹس کو ہی دیکھنا پڑا ۔

ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ: آئرلینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کے بدھ کو کھیلے گئے گروپ "بی" کے میچ میں آئرلینڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ کا بڑا اپ سیٹ کردیا ہے۔

عالمی کپ کرکٹ کے اپ سیٹس ایک نظر میں

1979 میں شائقین کرکٹ کو مانچسٹر میں اس وقت ایک دلچسپ حیرت ہوئی جب سری لنکا نے بھارت کو 47 رنز سے شکست دے دی

عالمی کپ: آئرلینڈ کے خلاف انگلینڈ کے 327 رنز

انگلینڈ کے لیے گروپ بی میں رن ریٹ کی بہتر اوسط حاصل کرنے کے لیے اس میچ کو ایک بڑے فرق سے جیتنا ضروری ہے

کینیڈا کے خلاف ٹیم کو سنجیدگی سے کھیلنے کا مشورہ

پاکستانی کپتان نے کہا”سری لنکا کے خلاف بہت اچھی فتح حاصل کرنے کے بعد ہمیں ہر میچ کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، خاص طور پر ایسی ٹیم کو جسے ہم نہیں جانتے“۔

ورلڈ کپ کے پہلے دس روز مکمل، چھوٹی ٹیمیں اپ سیٹ میں ناکام

سال ۲۰۱۱ کے کرکٹ عالمی کپ کے پہلے چودہ مقابلوں میں کوئی بھی کمزور ٹیم اپنے مضبوط حریفوں کے خلاف کامیاب نہیں ہوسکی

ورلڈ کپ : بدھ کو انگلینڈ اور آئرلینڈ مدمقابل

انگلینڈ کا ورلڈ کپ 2011ء کے دوران یہ تیسرا مقابلہ ہوگا ۔ پہلے مقابلے میں نیدرلینڈز کو ہرانے کے بعد وہ بھارت کے ساتھ میچ ٹائی کرچکا ہے

عالمی کپ: سری لنکا نے کینیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیا

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں کینیا کی پوری ٹیم 43.4 اوورز میں 142 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

عالمی عدالت کو بٹ ، آصف اور عامر کی اپیلیں موصول

سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے کہا ہے کہ تینوں کھلاڑیوں نے ان سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر کی ہیں اور اب ان کی سماعت کے لیے تاریخوں کا تعین کیا جائے گا۔

سری لنکا، کینیا کا مقابلہ کل ہوگا، کینیا کے لئے انتہائی اہم میچ

سری لنکا کینیڈاکے خلاف 210 رنز کی فتح کے بعد کینیا کے خلاف بھی ایسی ہی تاریخ رقم کرنے کیلئے بے چین ہے

سست رفتاری سے اوور کرانے پر انگلش ٹیم پر بھی جرمانہ

گزشتہ روز بھارتی شہر بنگلور میں ہونے والا یہ میچ انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا تھا۔ عالمی کپ کی تاریخ کا یہ چوتھا ٹائی میچ تھا

عبدالرحمن کینیڈا کے خلاف میچ نہیں کھیل پائیں گے

طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے عبدالرحمن کو کم از کم سات روز تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ اس عرصے میں اُن کا زخم بہتر ہو جائے گا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت کے لیے نیدرلینڈ کو 331 رنز درکار

گروپ بی کے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے

سپاٹ فکسنگ نے پاکستانی ٹیم کو دُکھی کیا، شعیب

شعیب اختر کے بقول آصف اور عامر کے ساتھ مل کر وہ عالمی کپ میں دوسری ٹیموں کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوتے

ورلڈ کپ:کینیڈا کے خلاف زمبابوے کی 175 رنز سے فتح

ناگپور میں کھیلے جانے والے میچ میں کینیڈا کی پوری ٹیم 42.1 اوورز میں 123 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بھارت کی کرکٹ ٹیم تنقید کی زد میں

بعض اخبارات نے بھارتی ٹیم کے باؤلنگ کے شعبے کا شمار ٹیسٹ میچ کھیلنے والی بدترین ٹیموں میں کیا ہے جو انگلینڈ کی ٹیم کو میچ میں واپس لانے کی بڑی وجہ تھی۔

شین وارن کی درست پیش گوئی

اُنھو ں نے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلے گئے عالمی کپ کے میچ کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ مقابلہ برابر یعنی ٹائی ہوگا۔

کمار، عالمی کپ میں کھیلنے والا کم عمر ترین کھلاڑی

کمار کینیڈا کی ٹیم کے افتتاحی بلے باز ہیں۔ عالمی کپ کھیلنے کے لیے اُن کے سکول نے ایک ماہ کی چھٹی دی رکھی ہے

سری لنکا سے جیت پاکستان ٹیم میں اعتماد کا باعث بنی: ذاکر حسین سید

اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ ٹیم کی کارکردگی اور مضبوطی کے مد نظر سری لنکا ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ہے

عالمی کپ : پاکستان نے سری لنکا کو گیارہ رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے سری لنکا کو جیتنے کے لیے278 رنز کا ہدف دیا تھا۔ سری لنکا نے اپنے مقررہ پچا س اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 265رنز بنائے او ر وہ مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

سری لنکا نے عالمی کپ میں پاکستان سے کبھی کوئی میچ نہیں جیتا

برصغیر میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچوں میں34 پاکستان اور 29 سری لنکا نے جیتے ہیں جبکہ دو کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل انتہائی اہم معرکہ

کرکٹ کے عالمی مقابلوں کے گروپ اے کے انتہائی اہم معرکے میں کل ایشیاء کی دو بڑی طاقتیں، پاکستان اور سری لنکا، پریماداسا اسٹیڈیم کولمبو میں آ منے سامنے ہوں گی

مرلی دھرن اب خطرہ نہیں رہے، پاکستانی کوچ

موجودہ سری لنکن ٹیم میں 38 سالہ مرلی دھرن وہ واحد کھلاڑی ہیں جو 1996ء کا ورلڈ کپ جیتنے والے اسکواڈ کا حصہ تھے

ورلڈ کپ:بنگلہ دیش نے آئرلینڈ کو ستائیس رنز سے ہرادیا

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اس کی پوری ٹیم 49.2 اوور میں 205 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی تھی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی سات وکٹوں سے فتح

ناگپور میں گروپ اے کے اس میچ میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 206 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی تھی

ایڑی میں تکلیف،بولینجرکو آسٹریلیا واپس بھیجنے کا فیصلہ

پیٹر سڈل کو ان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے لیکن ابھی تک سلیکٹرز نے اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

بنگلا دیش اور آئرلینڈ کا مقابلہ کل ہوگا

بنگالی ٹائیگرز کیلئے بھارت سے شکست کے بعد اس میچ میں فتح انتہائی ضروری ہے جبکہ آئر لینڈ کل عالمی جنگ کا پہلا معرکہ سر کرنے کیلئے میدان میں اترے گا

دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا معرکہ کل ہوگا

اگر ماضی کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو کینگروز ہمیشہ کیویز پر حاوی دیکھائی دیئے ہیں

ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ کی سات وکٹوں سے جیت

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 47.3 اوورز میں 222 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بنگلور :ٹکٹ کی خریداری کے منتظر افراد پر پولیس کا لاٹھی چارج

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے ایم چیناسوامی اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کی ایک بڑی تعداد بدھ سے ہی خیمہ زن تھی

ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ: کل 2 مضبوط حریف آمنے سامنے ہوں گے

اگرچہ سابقہ ریکارڈز کے مطابق افریقی ٹیم کالی آندھی کے مقابلے میں مضبوط نظر آتی ہے لیکن اگر ذرا سی بھی چوک ہوئی تو دو مرتبہ کی عالمی چیمپیئن اپنے حریف پر قابو پانے میں دیر نہیں کرے گی

ورلڈ کپ : پاکستان کی کینیا کے خلاف 205 رنز سے فتح

پاکستان نے کینیا کو 205 رنز سے باآسانی ہرادیا۔ یہ پاکستان کا ورلڈ کپ میں پہلا میچ تھا۔ شاہد آفریدی نے 16 رنز کے عوض پانچ وکٹیں لیں۔ کینیا ورلڈ کپ میں اپنے دونوں میچ ہار چکا ہے۔

جارحانہ شاعر ی والے عالمی کپ کے گیت پر پابندی

گانے کے بولوں میں آسٹریلوی ٹیم کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اُن کا انجام کھائے جانے والے پرندوں کا سا ہوگا جبکہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کے جبڑے ٹوٹ جائیں گے۔

آسڑیلوی کپتان کو جرمانے کا سامنا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایک ترجمان نے بدھ کو ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس کی تصدیق کی ہے لیکن جرمانے کی نوعیت بتانے سے گریز کیا ہے۔

ورلڈ کپ : پاکستان اور کینیا کل آمنے سامنے

اب تک پاکستان اور کینیا پانچ ایک روزہ میچوں میں ایک دوسرے کے مقابل آچکے ہیں تاہم پانچوں پر گرین شرٹس ہی حاوی رہی

آؤٹ ہونے پر برہمی، رکی پونٹنگ نے ٹی وی توڑ ڈالا

احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ28 کے اسکور پر دوسرا رن لینے کی کوشش کرتے ہوئے کرس مپوفو کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوگئے تھے۔

انگلینڈ نے ہالینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرادیا

بھارتی شہر ناگپور میں کھیلے گئے میچ میں ہالینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنائے۔

کینیا کے خلاف مضبوط ترین ٹیم میدان میں اتارنے کا عزم

شاہد آفریدی کاکہنا تھا کہ وہ کسی بھی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھتے اور بہت سی مثالیں ہیں کہ بڑی ٹیمیں شکست سے دوچار ہوئیں

زلزلے سے نیوزی لینڈ کی عالمی کپ مہم متاثر نہیں ہوگی

نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل فاسٹ باؤلر ہمیش بینیٹ، بینڈن مکیلم اور کوچ جان رائٹ کا تعلق زلزلے والے علاقوں سے ہے

میدان میں بینڈ باجے لے جانے پر پابندی ختم

سری لنکن وزیر کھیل کے بقول ”بغیر بینڈ باجوں کے میچ اُس ہوٹل میں جانے کے مترادف ہے جہاں من پسند ڈش نہ ملے ۔“

عالمی کپ فائنل: ویب سائٹ کریش، ایک ٹکٹ بھی فروخت نہیں ہو سکا

صارفین کی غیر معمولی تعداد کی سائیٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کی وجہ سے یہ کریش کر گئی ہے۔

ورلڈ کپ کے دوران بھارتی فلموں کا جادو پھیکا پڑ گیا

بھارت میں ان دنوں کرکٹ کے 'فیورکی وباء' میں مبتلا ہے اورجس طرف بھی دیکھو کرکٹ ہی کرکٹ ہے

منگل کو انگلینڈ، ہالینڈ آمنے سامنے ہوں گے، مبصرین نتیجہ پر تبصرے سے گریزاں

اب تک دو ایک روزہ میچوں میں دونوں ٹیمیں جب آمنے سامنے آئیں تو دونوں مرتبہ جیت انگلینڈ کا مقدر بنی

آسٹریلیا نے زمبابوے کو 91 رنز سے ہرا دیا

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے زمبابوے کو 91 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ 2011ء کا اپنا پہلا گروپ میچ جیت لیا ہے۔

ورلڈ کپ : زمبابوے کو جیتنے کےلیے 263 رنز کا ہدف

آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹوں پر262 رنز بنائے جس میں واٹسن 79 رنز کے ساتھ سب سے نمایاں بلے باز رہے۔

پونٹنگ سب سے زیادہ ورلڈ کپ میچ کھیلنے والے کھلاڑی

رکی پونٹنگ ویسٹ انڈیز کے کپتان کلائیو لائیڈ کے بعد دوسرے کپتان ہیں جنہوں نے دو مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔

ورلڈ کپ مقابلوں میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی جیت

سری لنکا کی طرف سے جے وردنے 100 رنز کی شاندار اننگز اور کپتان سنگاکارا 92 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے

کرکٹ کے نو عالمی کپ مقابلوں کے نمایاں ریکارڈز

پاکستان کے جاوید میانداد اور بھارت کے سچن ٹنڈولکرنے سب سے زیادہ(چھ) ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں حصہ لیا۔

کینیا کی مایوس کن کارکردگی ،آئی سی سی کی کوششوں کو تقویت

کرکٹ کی عالمی تنظیم کی کوشش ہے کہ 2015ء میں ہونے والے عالمی کپ کو دنیا کی دس بہترین ٹیموں تک محدود کردیا جائے۔

ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ کی کینیا کے خلاف دس وکٹوں سے فتح

میچ کے شروع ہی سے کینیا کی ٹیم نیوزی لینڈ کی باؤلنگ کے سامنے بے بس نظر آرہی تھی اور چوبیسویں اوورز میں اس کے تمام کھلاڑی محض 69 رنز بنا سکے ۔

ورلڈکپ کا آغاز، بھارت کی جیت

370 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ ا وورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر283 رنز بناسکی۔

ورلڈکپ آفیشل گیم تیار کرنے کا اعزاز پاکستان کے پاس

مائنڈ سٹرام کے چیف ایگزیکٹو بابر احمد نے کہا کہ اُن کی کمپنی نے کرکٹ سے پاکستانی عوام کے شوق اور لگن کو ملحوظ ِ خاطر رکھتے ہوئے اس گیم کی تیاری میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ذاکر حسین سید

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ذاکر حسین سید نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید کا اظہار کیا ہے

کرکٹ کے دسویں عالمی کپ کو مشکلات کا سامنا

شیو سینا کے راہنما مرلی منوہر جوشی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان فائنل میں پہنچا تو شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے فیصلہ کریں گے کہ ممبئی میں پاکستان کو کھیلنے دیا جائے یا نہیں

نیوزی لینڈ کے باؤلر کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک

نیتھن مکیلم چنائی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں جس کی وجہ سے کینیا کے خلاف اتوار کوعالمی کپ کے پہلے میچ میں ٹیم میں اُن کی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔

عالمی کپ کے فائنل میچ کا گراؤنڈ بھی تنازعہ کا شکار

معائنہ کاروں نے سٹیڈیم میں کئی مسائل کی نشاندہی کی ہے اور دو اپریل کو عالمی کپ کے فائنل میچ کے لیے گراؤنڈ کو متعلقہ انتظامیہ کے حوالے کرنے سے پہلے ان مسائل کو دور کرنا ہوگا۔

عالمی کپ: گمنام جوئے باز کی 82 ہزار پاؤنڈ کی رقم

بھارت کی کرکٹ ٹیم اگر عالمی چیمئپین بننے کا اعزا ز حاصل کرلیتی ہے تو شرط لگانے والے گمنام شخص کو دو لاکھ چھیالیس ہزار پاؤنڈ ملیں گے۔

کرکٹ ورلڈ کپ: 10 ٹیموں کے درمیان مقابلہ کیوں؟

ٹونئٹی ٹونئٹی عالمی کپ میں بارہ کی بجائے سولہ ٹیموں کو شامل کیا جائے گا جب کہ پچاس اوورز کے میچوں والے عالمی کپ مقابلے چودہ کی بجائے دس ٹیموں کے درمیان ہوں گے۔

شکریہ رونا لیلیٰ! ڈھاکہ میں 'دما دم مست قلندر' کی دھوم

رونا لیلیٰ نے ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پہلا گانا اپنی مادری زبان بنگالی میں گایا لیکن اس کے بعد انہوں نے اپنی وجہِ شہرت بننے والا معروف پاکستانی گیت "دما دم مست قلندر" گنگنا کر ایک بار پھر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: بھارت

2007ء میں ہونے والے گزشتہ ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم اپنی تاریخ کی بد ترین شکست سے اس وقت دوچار ہوئی جب اسے بنگلہ دیش کے ہاتھوں مات کھا کر پہلے ہی مرحلے میں عالمی ایونٹ سے باہر ہونا پڑا

’جنوبی ایشیائی ہجوم کے سامنے کھیل کا اپنا ہی مزا‘

بنگلہ دیش اور برصغیر کے باقی ملکوں میں کرکٹ میچ کھیلتے وقت ایسا ہی لگتا ہے جیسے وہ اپنے وطن میں کھیل رہے ہوں

ڈھاکہ: ورلڈ کپ کی رنگا رنگ تقریب

دسویں عالمی کپ میں چودہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو مجموعی طور پر 49 میچ کھیلیں گے

شعیب اور اکمل کے ڈوپ ٹیسٹ

شعیب اختر گذشتہ تین سالوں میں مسلسل انجریز کے باعث تواتر سے کھیل میں حصہ نہیں لے سکے ہیں جب کہ 2006ء میں بھی ممنوعہ دوا نینڈرولون استعمال کرنے پر پابندی کا سامنا بھی کرچکے ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ میں پہلی بار جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

اس ٹیکنالوجی کو بعض کھلاڑیوں کی طرف سے تنقید کا سامنا بھی ہے لیکن عالمی کپ میں ہر ٹیم کو ایسے دو مواقع ملیں گے جب وہ فیلڈ امپائر کے فیصلے کو چیلنج کرکے تبدیل کرواسکیں گے۔

ٹی وی چینل سے سلمان بٹ کے معاہد ے پر اظہار ناراضگی

آئی سی سی نے عالمی کپ میچوں کے دوران بدعنوانی اور سٹے بازی کے امکانات کو کم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں جن میں میچ والے دن کھلاڑیوں پرسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوِٹر ‘ کے استعمال پر پابندی شامل ہے۔

ورلڈ کپ وارم اپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 89 رنز سے ہرادیا

ڈھاکہ کے شیرِ بنگال اسٹیڈیم میں ہونے والے پریکٹس میچ میں کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مصباح الحق نے سینچری اسکور کی جس میں آٹھ چوکے اور چار چھکے بھی شامل تھے

کرکٹ ورلڈ کپ 2011: گروپ 'بی' کی ٹیموں کا جائزہ

رواں ماہ کی 19 تاریخ سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2011 میں شریک 14 ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ "بی" میں شامل ٹیموں کا تجزیہ پیش خدمت ہے

کرکٹ ورلڈ کپ2011ء پریکٹس میچز

منگل کو پاکستان نے ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنے پہلے پریکٹس میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر 285رنز بنائے ہیں۔

کرکٹ کی دیو قامت گیند عالمی کپ میں توجہ کا مرکز

ا س کی سلائی جس دھاگے سے کی گئی ہے اُس پر بدھ مت کے ایک راہب اور ہندوسوامی نے خوش قسمتی کا منتر پھونکا ہے تاکہ سری لنکا کی ٹیم ورلڈ کپ میں کامیابی سے ہمکنار ہو

پاکستانی ٹیم کی باؤلنگ سائیڈ مضبوط ہے، شعیب اختر

انھوں نے کہا پرانی گیند کو سوئنگ کرنا پاکستانی ٹیم کا سب سے مضبوط شعبہ ہے۔

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک ضرور پہنچیں گے، آفریدی

آفریدی کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد ٹیم مضبوط پوزیشن میں ہے

سہیل تنویر آؤٹ، جنید خان اِن

ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلی، محسن خان کے بقول سہیل تنویرکے ڈراپ ہونے کی وجہ اُن کی فارم نہیں، فٹنس ہے

عالمی کپ:پاکستان فیورٹ نہیں لیکن کامیابی ممکن ہے: عمران خان

اِن تین کرکٹرز نے اپنا بھی نقصان کیا، ملک کا حوصلہ بھی پست کیا اور ساتھ ہی اپنے چاہنے والوں کے سامنے شرمندگی کا باعث بنے

ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کے حوصلے بلند ہیں، وقار یونس

پاکستان اپنا پہلا میچ 23 فروری کو کینیا کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان کے تمام گروپ میچز سری لنکا میں ہوں گے

Pakistani cricketer Salman Butt (File)

معطل سلمان بٹ ورلڈ کپ میچز پر تبصرہ کریں گے

ایک مقامی پاکستانی نیوز ٹی وی "چینل فائیو" کی جانب سے بدھ کے روز کیے گئے اعلان کے مطابق سلمان بٹ اور چینل انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے

سہیل تنویر ورلڈ کپ کی ٹیم سے باہر

پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس کی ٹیم مینجمنٹ اور میڈیکل ٹیم نے مشور ہ دیا ہے کہ سہیل کو سو فیصد فٹنس کے لیے ابھی وقت درکار ہے

ورلڈ کپ ٹرافی کا نیا روپ

2011ء کے عالمی کپ میں دی جانے والی ٹرافی 1999ء میں لندن کی ایک کمپنی گیرارڈاینڈ کو کے ہنرمندوں نے دو ماہ میں تیار کی۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2011: گروپ 'اے' کی ٹیموں کا جائزہ

اس سال دنیائے کرکٹ کے اس سب سے بڑے مقابلے میں مجموعی طور پر 14 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپوں میں بانٹا گیا ہے

شاہد آفریدی ورلڈ کپ کیلیے قومی ٹیم کے کپتان مقرر

آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں بھی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور ان کی قیادت میں جمعرات کے روز پاکستان نے سیریز کے پانچویں میچ میں فتح حاصل کرکے سیریز 1-3 سے جیت لی تھی۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ایک تعارف

کرکٹ ورلڈ کپ کو کھیلوں کی دنیا کا چوتھا سب سے بڑا اور زیادہ دیکھا جانے والا مقابلہ قرار دیا جاتا ہے

بنگلہ دیش میں ورلڈ کپ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

بنگلہ دیش، پڑوسی ملک بھارت اور سری لنکا کے ہمراہ 19 فروری سے شروع ہونے والے گیارہویں کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں کچھ ہی دن رہ گئے

دسواں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ، 19 فروری سے بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش میں مشترکہ طور منعقد ہورہا ہے

ورلڈ کپ 2011 : قیادت سے محروم پاکستانی ٹیم کا ایک جائزہ

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران کپتان شاہد آفریدی کی کارکردگی کا بغور جائزہ لے کر انہیں کپتان برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کریں گے

کرکٹ: پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے: ارشد خان

پاکستان کو چاہیئے کہ اسپنرز کے معاملے پر ضروری توجہ دے، کیونکہ،‘ ہم جیتیں گے تو اسپنرز کی وجہ سے’

کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے 'زخمی' بھارتی ٹیم کا اعلان

اسکواڈ میں بھارتی ٹیم کے حالیہ دورہ جنوبی افریقہ میں انجری کا شکار ہونے والے اسٹار بلےباز سچن ٹنڈولکر، نائب کپتان وریندر سہواگ، گوتم گمبھیر اور پروین کمار بھی شامل ہیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2011: آسٹریلیا نے حتمی ٹیم کا اعلان کردیا

رواں ایشز سیریز میں انجری کا شکار ہونے والے مائیک ہسی اور ان کے بھائی ڈیوڈ ہسی کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ رکی پونٹنگ ٹیم کے کپتان ہوں گے

کپتان کا اعلان نہ کرنا حیران کن ہے، وسیم اکرم

وسیم اکرم کے مطابق انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی یہ منطق سمجھ میں نہیں آئی کہ ا س کی جانب سے کپتان کے نام کا اعلان کیونکر موخر کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بورڈ کے اس عمل سے "ٹیم میں شامل کیے گئے کھلاڑیوں کو غلط پیغام جائے گا"۔

ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہوجاؤں گا: مرلی دھرن

انھوں نے ٹیسٹ میچوں میں 800اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 517وکٹیں حاصل کی ہیں۔