پاکستانی بہت جلد جزوی طور پر فیس بک اور یوٹیوب کی معروف ویب سائیٹس تک دوبارہ رسائی حاصل کرسکیں گے
کسی طور پر میرا مقصد کسی مذہب کے ماننے والوں کی دل آزاری کرنا نہیں تھا: مولی نورس
امریکہ کسی ایسےمنفی مواد کی حمایت نہیں کرتا جس سے تشدد یا نفرت میں اضافہ ہو
وزرارت خارجہ کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرائے کہ اس طرح کا توہین آمیز مقابلہ کیوں کرایاجارہا ہے۔
ملک کے مختلف حصوں میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔