وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

دریا، سمندر، پہاڑ، درخت، جھیلیں، ندیا ں، جنگلات اور صحرا ۔۔یہ سب کسی بھی علاقے کا قدرتی حسن ہیں اور پاکستان بھی اس حسن سے مالا مال ہے۔ یہاں کی جنگلی حیات اور حیاتیاتی تنوع کس سے کم نہیں۔

مغلیہ دور کا شاہکار: ٹھٹھہ کی جامع مسجد شاہجہاں

اگرچہ پاک و ہند میں مغلیہ دور کی متعدد عمارات شاہکار سمجھی جاتی ہیں لیکن صوبہ سندھ کی سر زمین پر واقع جامع مسجد شاہجہاں اپنی مثال آپ ہے

لاہور اسکول آف آرٹس سے نیشنل کالج آف آرٹس تک

نیشنل کالج آف آرٹس کے گریجویٹ دُنیا کے کونے کونے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ آرٹ کے مختلف شعبوں میں اِن کی ہر برس سینکڑوں نمائشیں ہوتی ہیں۔

پاکستان کا بیش قیمتی قدرتی حسن اور فطرت کے نظارے

دریا، سمندر، پہاڑ، درخت، جھیلیں، ندیا ں، جنگلات اور صحرا، یہ سب کسی بھی علاقے کا قدرتی حسن ہیں اور پاکستان بھی اس حسن سے مالا مال ہے

پاکستان کا قدرتی حسن 'مری': آج کل یہاں قافلہ بہار خیمہ زن ہے

ہزاروں فٹ اونچی وہ چوٹیاں جو دسمبر سے فروری تک برف سے ڈھکی ہوئی تھیں، اب برف کی چادر سے منہ باہر نکالے جھانک رہی ہیں