ہماری فوری ترجیح جانیں بچانا، غذا ، پانی اور سر چھپانے کی جگہ مہیا کرنا؛ اور پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا تدارک کرنا ہے
اتنی بڑی تباہی کے اصل محرکات کیا تھے اور مستقبل میں اس تباہی سے کیسے بچا جاسکتا ہے
متاثرہ حصوں میں عارضی ہسپتالوں کے قیام اور موبائل ٹیموں کے ذریعے زیادہ سے زیادہ سیلاب زدگان کو طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یہ پاوڈر لیبارٹری سے ٹیسٹ شدہ ہے اور اس بات کی ضمانت فراہم کرتا ہے کہ اس کا ایک پیکٹ پانچ لیٹر پانی کو صاف کر سکتا ہے ۔
لاکھوں متاثرین کے لیے بلوچستان کی صوبائی حکومت نے کوئٹہ ، ڈھاڈر، سبی اور نصیر آباد میں آٹھ کیمپ قائم کر رکھے ہیں ۔
پاکستان کی تاریخی تباہی کی موسمی، سائنسی اور معاشرتی وجوہات کا ایک جائزہ
اب تک 16 لاکھ متاثرین کی ایک ماہ کے لیے غذائی ضروریات کا بندوبست کر دیا گیا ہے لیکن اب بھی لاکھوں کی تعداد میں سیلاب زدگان کو خوراک پہنچانا باقی ہے۔
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق کپاس کی 30لاکھ گانٹھیں اور ذخیر ہ کی گئی لاکھوں ٹن گندم سیلاب میں بہہ گئی ہے ۔
بس کراچی سے پشاور جارہی تھی اور اس میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ سے تھا۔
وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امداد کی فراہمی اس تاثر کے برعکس ہے کہ عالمی برادری پاکستان کو امداد دینے سے ہچکچا رہی ہے۔
توقع ظاہر کی گئی ہے کہ آئندہ چند روز میں دریائے سندھ میں بہنے والے آخری سیلابی ریلے کے بحرِ عرب میں اخراج سے ملک بھر میں سیلاب کا پانی اُترنا شروع ہو جائے گا۔
بڑی تعداد میں متاثرین کا شہروں کی طرف رخ کرنے سے اس بات کا خطرہ بھی موجود ہے کہ یہ مجبور افراد سماج دشمن عناصر کے ہاتھوں میں جا کر بدامنی کا سبب بن سکتے ہیں
امریکہ اور کینیڈا میں پاکستانی کمیونٹی زور وشورسےعطیات جمع کرنے میں مصروف
امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے چھ ہزار پانچ سوپانچ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل بھی کیا گیا
عالمی ادارہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اپنی فضائی سروس کے پانچ ہیلی کاپٹر استعمال کرسکتا ہے
حکا م کے مطابق دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سب سے زیادہ نقصان ضلع ٹھٹھہ میں ہونے کا اندیشہ ہے جہاں کچے کا مکمل علاقہ زیرآب آنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوں گے۔ ضلع کی انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ متاثرہ علاقوں سے 65 ہزار سے زائد افراد کا انخلاء کرایا جا چکا ہے، جن کی بیشتر تعداد حکومت کی جانب سے مختلف علاقوں میں قائم کردہ سو سے زائد ریلیف کیمپوں میں مقیم ہے۔
پاکستان کی حکومت کو گیارہ بلین سے زائد ڈالر کے آسان قرضے درکار ہیں کیوں کہ سیلاب سے ہونے والا نقصان معیشت پر بوجھ بنتا جارہا ہے
پاکستانی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے 2008 ء میں دیے جانے والے قرضے کے ڈھانچے کا ازسرِنو جائزہ لینے یا پھر پاکستان کو نیا قرضہ دینے کی درخواست کریں گے۔
صوبائی وزیرمیاں افتخارحسین کا کہنا تھا کہ عسکریت پسند سیلاب کی تباہی میں دوبارہ سر اٹھاتے ہوئے ایک متوازی حکومت بنانے کی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔
صوبائی حکومت آئندہ چند روز میں اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ آیا بے گھر افغان مہاجرین کو اسی گاؤں میں آباد کیا جا سکتا ہے یا پھر کسی اور جگہ کا انتخاب کرنا ہو گا۔
دریائے سندھ اب اپنی حدود میں نہیں رہا اس لیے یہاں کچے کے علاقے میں جہاں تک نظر جاتی ہے وہاں پانی ہی پانی ہے
پاکستان میں آنے والے حالیہ تباہ کن سیلاب پہ عالمی برادری کے ردِّ عمل میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کےخصوصی اجلاس کے دوسرے روز کے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کا کہنا تھا کہ "پاکستان کو آئندہ کئی ہفتوں، مہینوں اور سالوں تک امداد کی ضرورت ہوگی"۔
مسٹر ہولبروک نے کہا کہ امریکہ کا موقف یہ ہے کہ ”ہم سب سے پہلے سب سے زیادہ امداد لے کر پہنچنا چاہتے ہیں،،
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اجلاس کو بتایا کہ ابھی سیلاب کے مزید ریلے آنے اور موجودہ صورتحال کے مزید خراب ہونے کا خدشہ موجودہے۔
سیلاب کے دوران صدر آصف زرداری کے فرانس اور برطانیہ کے دورے اور مہنگے ہوٹلوں میں قیام کرنے پر پاکستان کے اندر اور باہر شدید تنقید ہوئی تھی۔
’’ سیلاب کے متاثرین کولاحق تکالیف اور ملک کے سماجی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کا تعین کرنا آسان نہیں‘‘
امریکہ سرِ فہرست ہے اور اب تک اعلان کردہ مجموعی طور پر نو کروڑ ڈالر کے پیکج میں اُس کے فوجی و سویلین ہیلی کاپٹروں کے علاوہ درجنوں فوجی اہلکار بھی امدادی سرگرمیوں میں...
ہم سب کو مل کر اس مسئلے سے نمٹنا ہو گا اس سے پہلے کہ لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے اور کسی کو اُن کی اس بے صبری کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا موقع ملے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلابوں کے دوران صدر زرداری کا ابتدائی رد عمل سست تھا
ربیع میں فصل کی بوائی نہ ہو نے سے کسانوں کو اگلی فصل 2012ء میں میسر آئے گی جس سے ایک تشویش ناک صورت حال جنم لے سکتی ہے۔
کونسل کے ارکان میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ایماندار اور مضبوط ساکھ کی حامل ممتاز شخصیات شامل ہوں گی
مٹی کا بنا ہوا ایک بند ایسا ہے جو کمزور ہے اور اس بات کا خدشہ ہے کہ یہ پانی کو روکنے میں ناکام ہو سکتا ہے۔
یورپی یونین نے پاکستان کے لیے امداد کی مد میں مزید تین کروڑ نوے لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا، جس کے بعد امداد میں دی جانے والی کل رقم نو کروڑ ہو چکی ہے
سیلابی صورتِ حال میں بہتری ٓانے کے بعد پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے، جس سے نمٹنے کا بھی کوئی بندوبست نہیں