وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

واشنگٹن مذاکرات: امریکہ اور پاکستان نے ترقیاتی معاہدوں پر دستخط کر دیے

امریکہ کی طرف سے پاکستان میں بجلی کی قلّت پر قابو پانے میں مدد کا وعدہ

توانائی کے شعبے میں پاکستان کو ساڑھے 12کروڑ ڈالر کی امداد

ہلری کلنٹن نے یہ اعلان بدھ کی سہ پہر امریکی محکمہٴ خارجہ میں ہونے والے دو روزہ سٹریٹجک مذاکرات کے پہلے اجلاس کے بعد کیا۔

Hillary Clinton meets with Shah Mehmood Qureshi in Washington on March 24, 2010

’پاکستان میر ے دل کے قریب ہے‘

پاکستان اور امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفود کے درمیان دو روزہ اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کا بدھ کو واشنگٹن میں باضابطہ آغاز۔۔۔

Fatimah Jinnah and Hillary Clinton

ہلری کلنٹن فاطمہ جناح کی مداح

اپنی تقریر میں امریکی وزیرِ خارجہ نے فاطمہ جناح کا قول دہرایا

پاکستان اور امریکہ میں مذاکرات کا آغاز

’سٹریٹجک مذاکرات‘ کے ذریعے ایک ’نئے دن‘ کا آغاز

شاہ محمود قریشی کی امریکی کانگریس اراکین سے ملاقات

پاکستان نے مذاکرات سے پہلے 56 صفحات کی ایک دستاویز پیش کی جس میں ان کاملک جس طرح کی ساجھے داری چاہتا ہے اس کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔

آج پاکستان، امریکہ تعلقات کہیں زیادہ مضبوط ہیں: رچرڈ ہالبروک کی بریفنگ

ہم اُس مرحلےسےگزر گئے ہیں جہاں ہم پاکستان کو بتاتےتھے کہ وہ کیا کرے

سکیورٹی مذاکرات: کلنٹن اور دیگر اعلیٰ امریکی عہدے دار میکسیکومیں

دونوں فریقین ایک ارب40کروڑ ڈالر کی لاگت سے‘مریڈا اِنی شئیٹو’ کاجائزہ لےرہے ہیں، جِس کے تحت منشیات کے کارٹیلز کے خاتمےکےلیےوسیع المدتی اقدام لیا جائے گا

پاک امریکہ اسٹرٹیجک ڈائیلاگ سے وابستہ توقعات

پاکستان اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا باقاعدہ آغاز بدھ 24مارچ سے ہورہا ہے