اس سیکشن میں زندگی کے مختلف شعبوں سےتعلق رکھنے والی منتخب شخصیات کے خصوصی انٹرویوز شامل ہیں
لیاقت احمد کی پلٹ زر پرائز جیتنے والی کتاب - لارڈز آف فنانسس- بیسویں صدی کے بد ترین معاشی بحران گریٹ ڈیپریشن کے بارے میں کچھ نئے اور دلچسپ حقائق سامنے لاتی ہے
ریاست منی سوٹا سے منتخب ہونے والے افریقی امریکی رکن امریکہ کے مسلمانوں کی ترجمانی کے لیے فعال کردار ادا کر رہے ہیں
ایک پاکستانی امیریکن مصنف ہیں دانیا ل معین الدین جن کی کتاب امریکہ میں اس سال ادب کے اعلی ترین اعزازات میں سے ایک کے لیے نامزد ہوئی
چیپلن بین المذاہب رواداری سمیت کئی اور اہم کردار بھی ادا کرتا ہے
دوست ممالک کو اس بات کی اجازت ہونی چاہیئے کہ وہ ایک دوسرے سے کھل کر بات کرسکیں
حامد علی خان حال ہی میں امریکہ کے دورے پر آئے جہاں انہوں نے مختلف شہروں میں شوز کئے