اسپین انیسویں فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل جیت کرورلڈ چیمپئن بن گیا ہے۔
جرمنی کے ایک ماہی خانے میں پالے جانے والے دو سالہ آکٹوپس، پال، کی ورلڈ کپ کی تمام پیش گوئیاں اب تک سوفی صد درست ثابت ہوچکی ہیں
اِس فتح کےبعد پہلی مرتبہ اسپین ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
اتوار کو جاہنسبرگ کے سوکر سٹی اسٹیڈیم میں ہونے والے فائنل میں ہالینڈ یا تو جرمنی یا پھر اسپین سے مدِ مقابل ہوگا
جاہنسبرگ کے ایلس پارک میں کھیلے گئے اِس میچ کے 83ویں منٹ میں اسپین کے ڈیوڈ وِلا نے کھیل کا واحد گول کیا
جنوبی افریقہ ورلڈ کپ کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ ڈینی جورڈان نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ سب سے زیادہ کامیاب ٹورنامنٹ ثابت ہوگا
ہالینڈ کے میڈ فیلڈر ویزلی شنائڈر نے جمعے کو پورٹ ایلزبیتھ میں کھیلے گئے میچ میں اڑسٹھویں منٹ میں سر سے گول اسکور کیا
گھانا کی ٹیم کو توقع ہے کہ وہ عالمی کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوجائےگی
سلوواکیا کی ٹیم آج16ویں راؤنڈجیسا جارحانہ کھیل پیش نہ کرسکی، جب اُس نے دفاعی عالمی چمپین اٹلی کو تین-دو سے شکست دی تھی
ورلڈ کپ کے سب آٹھ گروپوں کی تمام ٹیمیں اپنے گروپ کے تین تین میچ کھیل چکی ہیں اور اب دوسرے مرحلے کے میچ ہورہے ہیں
پریٹوریا میں کھیلے گئے میچ میں ا سپین کے اسٹرائیکر ڈیوڈ وِلا اور آندرے انیسٹا نے ایک ایک گول کرکے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم کو اگلے مرحلے میں پہنچا دیا
ناک آؤٹ راؤنڈ میں امریکہ اورجنوبی کوریا کو شکست کا سامنا
دوسرے مرحلے میں جیتنے والی ٹیموں کے حامی خوشی و مسرت کا اظہار کررہے ہیں
1930ء کے بعد پہلی مرتبہ امریکہ نے عالمی کپ کے گروپ میں برتری حاصل کی ہے
آٹھ گروپوں پر مشتمل ٹیموں کی پوزیشن کچھ ایسی ہے
وو وو زیلا پرانے زمانے کی شہنائی سے ملتا جلتا پلاسٹک کا ایک باجا ہے جسے جنوبی افریقہ میں فٹ بال کے شایقین، مقابلوں کے دوران بجاتے ہیں
اس نمایاں فتح سے دوسرے راؤنڈ میں پہنچنے کے لیے پرتگال کی راہ ہموار ہوگئی ہے
پیراگوئے کے کھلاڑی اینریک ویرا نے لوکس باریوس کے پاس پر لیفٹ کارنر سے گیند گول میں پھینک کراپنی ٹیم کو سلوواکیا پر برتری دلا دی
ایشیا کی سطح پر فٹ بال کےمیدان میں کارکردگی پہلے سےکہیں بہتر ہوئی ہے
کھیل کے برابر ہونے پر امریکہ کو ایک اور پوائنٹ ملا۔ اب گروپ سی میں اُس کے ٹوٹل دو پوائنٹ ہیں۔ اِس گروپ میں سلووانیا کو چار پوائنٹ حاصل ہونے پر سبقت حاصل ہے
سربیا نے جرمنی کے خلاف صفر کے مقابلے میں ایک گول کی برتری حاصل کی
ارجٹنائن کے کھلاڑی گونزیلو ہیگوین نے اس میچ میں تین گول کر کے ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کیا
ووزیلا کے حامی اسے جنوبی افریقہ میں فٹ بال کے کلچر کا ایک حصہ قراردیتے ہیں
اس میچ میں نیدرلینڈز اپنا یہ اعزاز برقرار رکھنے میں ناکام رہا کہ اس ٹورنامنٹ میں اس کے پاس سب سے بہتر فاروڈ کھلاڑی ہیں
پاکستان دنیا کو سب سے زیادہ فٹ بال فراہم کرنے والا ملک ہے۔ پاکستانی فٹ بال اپنی پائیداری، خوبصورتی اور معیاری ہونے کی بنا پر عالمی شہرت رکھتے ہیں
ایک مہینے تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں 64 میچ کھیلے جائیں گے
کھیل کے چالیسویں منٹ میں انگلینڈ کے گول کیپر رابرٹ گرین امریکی کھلاڑی ڈمپسی کی ایک آسان کِک کو روکنے میں ناکام ہوگئے
گروپ ‘بی’ کا یہ ابتدائی میچ پورٹ الزبیتھ میں کھیلا گیا
فیفا کی یہ عالمی رینکنگ آخری بار 26 مئی 2010 ء کو اپ ڈیٹ ہوئی تھی
جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما اس ٹورنامنٹ کو جنوبی افریقہ کے عوام کے لیے 1990ء میں نیلسن منڈیلا کی جیل سے رہائی کے بعد افریقی عوام کے لیے خوشی کا سب سے بڑا موقع قرار دے چکے ہیں۔
لیاری کوکراچی میں فٹ بال کا گڑھ تصور کیا جاتا تھا مگر وہاں جاری تشدد اور گینگ وار کی صورتحال نے اس کھیل کی رونقوں کو کم کردیا ہے
برطانیہ میں کاروباری حلقوں کو اس پریشانی کا سامنا ہے کہ ملک میں ملازمت پیشہ طبقہ ان میچوں کو دیکھنے کے شوق میں اپنے کام سے دور ہو سکتا ہے
میزبان جنوبی افریقہ اور میکسیکو کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا