وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

خصوصی رپورٹ

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: پاکستان

پاکستان عالمی کپ 2011ء کے گروپ "اے" میں شامل ہے اور اپنا پہلا میچ 23 فروری کو کینیا کے خلاف کھیلے گا

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: ویسٹ انڈیز

1975ء کے پہلے عالمی کپ میں کلائیو لائیڈ کی زیرِ قیادت ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے آسٹریلیا کو17 رنز سے ہرا کر کپ اپنے نام کیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: آئرلینڈ

ولیم پورٹر فیلڈ کی زیرِ قیادت آئرلینڈ گروپ "بی" کا اپنا پہلا میچ 25 فروری کو ڈھاکہ میں شریک میزبان بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: جنوبی افریقہ

1996ء میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کوارٹر فائنل اور 1999ء میں سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔ 2003ء میں ٹیم پہلے رائونڈ سے آگے نہ بڑھ پائی

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: زمبابوے

زمبابوے نے 1983 سے 2007ء تک ہونے والے ورلڈ کپس میں کل 45 میچز کھیلے ہیں جن میں سے صرف 8 میں اسے فتح حاصل ہوئی

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: نیدرلینڈز

نیدرلینڈز نے اب تک ورلڈ کپس میں کل 14 میچز کھیلے ہیں جن میں صرف دو میں اسے کامیابی ملی جبکہ 10 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: کینیڈا

ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کا زیادہ تر انحصار برِ صغیر سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی و پاکستانی نژاد کھلاڑیوں پر ہوگا جن میں رضوان چیمہ، عمر بھٹی، بالاجی راؤ، وکٹ کیپر و کپتان اشیش بگائی اور آل راوٴنڈر سنیل دھنی رام شامل ہیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: سری لنکا

2011ء کے عالمی کپ میں سری لنکن ٹیم متوازن ٹیم سلیکشن اور ہوم گراؤنڈ ہونے کے باعث ایونٹ کی بہترین ٹیموں میں شمار ہورہی ہے

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: انگلینڈ

انگلینڈ نے اب تک ہونے والے ورلڈ کپس میں کل59 میچز کھیلے ہیں جن میں 36 میں اسے فتح اور 22 میں شکست ہوئی ہے۔ 2011ء کے ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم کپتان اینڈریو اسٹراس کی قیادت میں کھیلے گی

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: کینیا

کینیا نے گزشتہ چار کرکٹ ورلڈ کپس میں کل 23 میچز کھیلے جن میں سے چھ میں اسے فتح اور 16 میں ناکامی ہوئی جبکہ ایک میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: آسٹریلیا

1975 ء میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ کا فائنل ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کےدرمیان کھیلا گیا تاہم آسٹریلیا نے اس میں 17 رنز سے شکست کھائی تھی

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کی ٹیموں کے گروپ "بی" میں شامل ہے اور اپنا افتتاحی میچ 19 فروری کو ڈھاکہ کے ہوم گراؤنڈ پر دوسرے شریک میزبان بھارت کے خلاف کھیلے گ

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: نیوزی لینڈ

ویٹوری پہلے ہی اس ورلڈ کپ کو اپنا آخری ون ڈے ایونٹ قرار دے کر اس کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں اور وہ اس بار اپنی ٹیم کو عالمی کپ کا اعزاز دلانے کیلئے سر توڑ کوشش کریں گے

کرکٹ ورلڈ کپ 2011، ٹیم پروفائل: بھارت

2007ء میں ہونے والے گزشتہ ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم اپنی تاریخ کی بد ترین شکست سے اس وقت دوچار ہوئی جب اسے بنگلہ دیش کے ہاتھوں مات کھا کر پہلے ہی مرحلے میں عالمی ایونٹ سے باہر ہونا پڑا