فوٹو Reuters
آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 238 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انگلش بلے بازوں نے چھ وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔
مکمل متن
ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 45.1 اوورز میں 238 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ویرات کوہلی 66 رنز کے ساتھ قابل ذکر بلے باز رہے۔
سابق پاکستانی بالر نے ستمبر 2009ء میں برطانیہ کی دو کائونٹی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ میں اپنی ٹیم 'ایسکس' کے ایک ساتھی مارون ویسٹ فیلڈ کو اسپاٹ فکسنگ پہ آمادہ کرنے میں کردار ادا کیا تھا
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ شاہد آفریدی اور عمر اکمل نے نصف سینچریاں اسکور کیں۔
مقدمہ کی کارروائی کے دوران ویسٹ فیلڈ کے وکیلِ صفائی نے عدالت کو بتایا کہ دانش کنیریا اور ان کے ساتھیوں نے ان کے موکل کو اسپاٹ فکسنگ پر آمادہ کیا
پاکستانی بلے باز دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی انگلش بالروں کے سامنے مکمل طور پر بےبس نظر آئے اور کوئی پاکستانی کھلاڑی بھی نصف سینچری تک نہ بنا سکا
انگلینڈ کے بلے بازوں سے پراعتماد کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کپتان الیسٹر کک نے 102 رنز بنائے
سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے۔ چندی مل 81 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔
پاکستانی کھلاڑی اپنی اننگز کے آغاز ہی سے انگلش بالرز کے سامنے بے بس نظر آئی اور کوئی بھی بلے باز زیادہ دیر وکٹوں پر نہ ٹہر رہ سکا۔
اس ایک روزہ میچ سے قبل پاکستان نے متحدہ عرب امارات ہی میں کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں عالمی نمبر ایک انگلینڈ کو وہائٹ واش شکست سے دوچار کیا تھا
افغانستان نے ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اور اس کی پوری ٹیم انچاسویں اوورز میں 195 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
سری لنکا کی ٹیم 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 226 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ میتھیوز 64 رنز بنا کر قابل ذکر بلے باز رہے۔
افغانستان کی ٹیم کو 2009ء میں ون ڈے کا اسٹیٹس ملا تھا اور اب تک کھیلے گئے 18 میچوں میں سے اس نے 11 میں فتح حاصل کی جب کہ 7 میں اسے شکست ہوئی۔
پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی اس ٹورنامنٹ میں سب سے مہنگے فروخت ہونے والے کھلاڑی ثابت ہوئے جنہیں ڈھاکا گلیڈیئٹرز نے سات لاکھ ڈالر میں خریدا۔
کل بھارت ، آسٹریلیا اور سری لنکا ٹرائی اینگولر سیریزکا دوسرا ون ڈے میچ ہورہا ہے۔ اس میچ میں سچن ٹنڈولکر کو اپنی قسمت آزمائی کا ایک اور موقع مل سکتا ہے
چار ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 13 فروری کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔
کرکٹ کے بعض پنڈتوں کا خیال ہے کہ پاکستانی شائقین کو انگلینڈ کا وائٹ واش کرنے پر خوشیاں ضرور منانی چاہیں لیکن انہیں مظہر مجید کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیے
پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر تین، صفر سے سیریز جیت لی
مبصرین ِ کرکٹ نے اظہر علی کی اِس دوسری ٹیسٹ سنچری اور اِس اننگ کے دوران ضرورت کے مطابق وکٹ پر قیام، اُن کی تکنیک اور ٹمپرامنٹ کو سراہا ہے
انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ پاکستان کی طرف سے عبدالرحمٰن نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اس کی پوری ٹیم 99 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی