فوٹو AP
امریکی وزیرِ خزانہ ٹموتھی گائٹنرنے بدھ کو کارپوریٹ کمپنیوں پر نافذ محصولات کے نظام میں مجوزہ اصلاحات کا خاکہ پیش کیا جو امکان ہے کہ رواں برس ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے جاری صدر اوباما کی انتخابی مہم کے منشور کا اہم حصہ ہوں گی
مکمل متن
منگل کے دن تیل کے فی بیرل قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اب امریکہ میں پٹرول کی اوسط قیمت ساڑھے تین ڈالر فی گیلن سے بھی بڑھ چکی ہے
امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئر مین جنرل مارٹِن ڈیمپسی نےسی این این پر ایک انٹرویو میں خبردار کیا کہ اس وقت اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو اس سے عدم استحکام پھیلے گا
امریکی زندگی سے غائب ہوتے ہوئے پیشے اور روزگار
افغان حکومت ابھی تک امریکہ کے ساتھ گفت و شنید کر رہی ہے، کہ 2014 ءمیں جب امریکی اور نیٹو فوجیں افغانستان سے چلی جائیں گی، تو اس کے بعد امریکہ اپنی کتنی ایک فوج اس ملک میں چھوڑ جائے گا
اگرچہ صدر جارج واشنگٹن کا یوم پیدائش 22 فروری ہے۔ لیکن امریکی یہاں اکثر تعطیلات پیر کو منائی جاتی ہیں تاکہ ہفتے اور اتوار کی چھٹی کو ایک اضافی تعطیل کے ساتھ ملایا جا سکے
صدر اوباما نے اپنی فوجی قیادت کی ضرورتوں پر قدرِ توجہ دی اور اضافی فوج اور وسائل فراہم کیے، جس کے نتیجے میں آج افغانستان میں طالبان کمزور پڑ چکے ہیں، القاعدہ کو شدید دھچکا پہنچا ہے اور اُس کے سربراہ بِن لادن کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جا چکا ہے: نیو یارک ٹائمز
’نیو یارک ٹائمز‘ کہتا ہے کہ رائے عامہ کے جتنے بھی جائزے لیے گئے ہیں اُن میں عوام نے صدر اوباما کے اِس مؤقف کو سراہا ہے کہ پہلے معیشت کی تعمیرِ نو ہونی چاہیئے اور جب اساس مضبوط تر ہوجائے تو پھر خسارے سے نمٹا جائے
ایران دنیا میں خام تیل کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ ہے جس کے بڑے خریداروں میں چین، جاپان، بھارت اور یورپی یونین شامل ہیں۔امریکہ کا دعویٰ ہے کہ ایران تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والے منافع کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے استعمال کر رہا ہے
مبینہ طور پر یہ تنظیمیں ملک کے فوجی حکمرانوں کے خلاف جمہوریت کی حمایت میں احتجاج کی آگ بھڑکانے میں ملوث ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے شخص سے عوام اور اراکینِ کانگریس کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔ تاہم، یہ نہیں بتایا گیا کہ گرفتاری کس سلسلے میں عمل میں لائی گئی ہے
تین بڑی کمپنیاں جنرل موٹرز، کرائیسلراور فورڈ اب منافع دے رہی ہیں۔ پچھلے سال جنرل موٹرز کو سات اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا منافع ہوا
مشی گن اور ایریزونا میں چاہے کچھ ہی کیوں نہ ہو، یونیورسٹی آف ورجینیا کے ماہر لیری ساباتو نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے چند مہینوں میں، ریپبلیکن نامزدگی کے لیے بڑی طویل جنگ ہو گی۔
یہ بات امریکہ کی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل رونالڈ برجیس نے جمعرات کو امریکی سینیٹ کی ایک کمیٹی کے روبرو بیانِ حلفی دیتے ہوئے کہی
انتخابی دوڑ میں شریک مسٹر رومنی کے ٹیکس گوشواروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2010ء میں ان کی آمدنی دو کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہی جس پر انہوں نے 15 فی صد سے بھی کم ٹیکس ادا کیا
جمعے کے روز مسٹر ژی چائنا یوایس اکنامک ٹریڈ فورم سے خطاب کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے ترتیب دیے گئے کئی پروگراموں میں شریک ہوں گے
طالبان کے ساتھ مذاکرات کا انکشاف خود افغان صدر حامد کرزئی نے ’وال سٹریٹ جرنل‘ کے ساتھ انٹرویو میں کیا ہے، جو اِس دس سالہ جنگ کو ختم کرنے کی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت ہے
آج سے پچاس برس قبل 20 فروری 1962ء میں خلا باز جان گلین نے زمین کے مدار میں پہنچنے والے پہلے امریکی کا اعزاز حاصل کیا تھا
جمعرات کو محکمہ محنت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بے روزگاری الاؤنس کی درخواست دینے والوں کی ابتدائی تعداد 13 ہزار کم رہی
’چین ایشیا پیسفک خطے میں امریکہ کے "مثبت کردار" کا خیر مقدم کرتا ہے‘
پاکستانی سفیر کےمطابق ضرورت اس امر کی ہے کہ تعلقات کو نئے سرے سے اس طرح استوار کیا جائے کہ دونوں ہی فریق ایک دوسرے کی ’’سرخ لکیروں”سے دور رہیں