وی او اے کے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

blank

ریڈیو

پروگرام کا نام تفصیل
خبروں سے آگے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ’خبروں سے آگے‘ ہفتے اور اتوار کےسوا ہر روز شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلی ویژن پر دل چسپ اور منفرد انداز میں معاشرتی اور سماجی موضوعات پر مبنی رپورٹیں، انٹرویو اور تبصرے دکھاتا ہے۔
  • نظام الاوقات: پیر تا جمعہ
  • پاکستانی وقت: 18:30
  • UTC وقت: 01:00
  • دورانیہ: 25:00
  • پاڈ کاسٹ
پروگرام کا نام تفصیل
اردو خبرنامہ 7:00PM اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی روپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 7:00PM
  • UTC وقت: 1400
  • دورانیہ: 1:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
ان دا نیوز 8:00PM ایک گھنٹے دورانیے کے اس پروگرام میں مہمان تجزیہ کار دن کی اہم خبروں کا تفصیل سے جائزہ لیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سننے والوں کے تبصرے اور تاثرات بذریعہ ٹیلی فون پیش کیے جاتے ہیں۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 8:00PM
  • UTC وقت: 1500
  • دورانیہ: 01:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
اردو خبرنامہ 9:00PM اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 9:00PM
  • UTC وقت: 1600
  • سنیئے: MP3 | WM
راؤنڈ ٹیبل 10:00PM ماہرین اور تجزیہ کار ‘اردو- وِی او اے ’ کے میزبانوں اور سامعین سےپاکستان کی سیاسی، معاشی، سماجی، طبی اور ثقافتی امور پربراہِ راست گفتگو کرتے ہیں۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 10:00PM
  • UTC وقت: 1700
  • دورانیہ: 1:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
  • پاڈ کاسٹ
اردو خبرنامہ 11:00PM اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 11:00PM
  • UTC وقت: 1800
  • دورانیہ: 1:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
اردو خبرنامہ 6:00AM اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
  • پاکستانی وقت: 6:00 AM
  • UTC وقت: 0100
  • سنیئے: MP3 | WM