Radio Aap ki Dunyaa ▪ ریڈیو آپ کی دنیا 
خبریں، معلومات، تفریح

صرف متن
Search

Radio aap ki dunyaa

ہمارے پاس باصلاحیت میزبانوں کی ایک ٹیم موجود ہے جو روزانہ مختلف موضوعات پر دلچسپ اور معلوماتی پروگرام تیار کرکے آپ کی خدمت میں پیش کرتی ہے۔ تمام میزبانوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔ بائیں ہاتھ پر دیے گئے لنکس پر کلک کر آپ اپنے پسندیدہ میزبانوں کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔

quote

 

 

میں نے پچھلے چند برسوں سے ریڈیو سننا بند کر دیا تھا لیکن ’ریڈیو آپ کی دنیا‘ نے مجھے پھر ریڈیو سننے پر مجبور کر دیا۔ میں آپ کے پروگراموں سے بے حد متاثر ہوں۔ میں علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کا تعلیم یافتہ ہوں، جس پر مجھے فخر ہے۔ 
محمد خورشید خان، علی گڑھ، یوپی، انڈیا 

 

 

quote