مجلسِ مذاکرہ، راؤنڈ ٹیبل، اب ہفتے کے ساتوں دن
اس پروگرام میں مبصرین، سیاسی تجزیہ کاراور دانشورحالاتِ حاضرہ پر اور عمومی دلچسپی کے دوسرے موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران سامعین فون کر کے شرکا سے سوال کر سکتے ہیں۔ہمارا فون نمبر ہے

آج کی راؤنڈ ٹیبل سنیئے