اب ’خبروں سے آگے‘دو مختلف ایڈیشنوں میں ۔۔۔ آپ اس کا ’ایوننگ ایڈیشن‘جیو ٹیلی ویژن پر کوکب اور عائشہ کے ساتھ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات سے آٹھ بجےتک دیکھ سکتے ہیں جب کہ پروگرام کا ’مارننگ ایڈیشن‘ آج ٹیلی ویژن پر عنیقہ اور عاطف کے ساتھ صبح 8:25 سے لے کر 8:50 تک دیکھا جا سکتا ہے
ان دنوں امریکی معیثت دباؤ میں ہے اور مارکیٹ سست روی کی زد میں ہے۔اکثر کاروبار وں میں منافع کی شرح یا تو بہت کم رہی گئی ہے یا پھر وہ خسارے میں جارہے ہیں۔