Accessibility links

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی افراد کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ پوپ فرانسسز نے بطور پوپ اپنے پہلے خطاب میں دنیا بھر میں امن کے قیام کا پیغام دیا۔ پاکستان میں بھی بدھ کی صبح ہی سے گرجا گھروں میں دعائیہ تقاریب کا آغاز ہو جس میں خاص طور پر پشاور کے ایک چرچ پر ستمبر میں ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے 80 سے زائد افراد کو خاص طور پر یاد کیا۔ دنیا بھر میں کرسمس کی مناسب سے خصوصی تقاریب کے انعقاد کے علاوہ روشنی کے دیے بھی جلائے گئے۔
Show more

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مسیحی برادری آج روایتی جوش و جذبے سے کرسمس منا رہی ہے۔
1

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مسیحی برادری آج روایتی جوش و جذبے سے کرسمس منا رہی ہے۔

اس موقع پرگرجا گھروں کو رنگ برنگےقمقموں کی مدد سے چراغاں کیا گیا۔
2

اس موقع پرگرجا گھروں کو رنگ برنگےقمقموں کی مدد سے چراغاں کیا گیا۔

کرسمس کے دن پوپ فرانسسز اپنا خطاب سینٹ پیٹرز بیسلکا کی بالکونی سے کیا۔
3

کرسمس کے دن پوپ فرانسسز اپنا خطاب سینٹ پیٹرز بیسلکا کی بالکونی سے کیا۔

کرسمس کے تہوار کی مناسبت سے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔
4

کرسمس کے تہوار کی مناسبت سے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

Load more

XS
SM
MD
LG