وسط مدتی انتخابات کیلے ووٹنگ کا آغاز

خاتون اول مشیل اوباما اور میری لینڈ ڈیموکریٹک گورنر انتھونی براون ’گیٹ آوٹ ووٹ ریلی‘ کے دوران اسٹیج سے اترتے ہوئے

منگل کو ہونے والے اِن انتخابات میں، ایوان ِنمائندگان کی تمام کی تمام 435 نشستوں، جب کہ سینیٹ کی 100 سیٹوں میں سے ایک تہائی نشستوں کے لیے الیکشن ہو رہا ہے

ایوان نمائندگان کی نشست کے لیے ریپبلیکن امیدوار باربرا کامسٹاک ’گیٹ آوٹ ووٹ ریلی‘ سے قبل،  بات چیت کرتے ہوئے  

لاس ویگاس، نواڈا میں ووٹنگ مشینیں ٹرک میں لوڈ کی جا رہی ہیں

خیال کیا جاتا ہے کہ ریپبلیکنز اِس قابل ہوجائیں گے کہ وہ نہ صرف اپنی نشستیں بچا سکیں، بلکہ اُس میں اضافہ لا سکیں، جب کہ اُنھیں اب بھی  233 سیٹوں کے ساتھ ایوان میں ٹھوس برتری حاصل ہے

ملک کے جنوب میں، جورجیا اور لوئزیانا کی ریاستوں کی دو سینیٹ کی سیٹوں پر، کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ اور، کسی امیدوار کو نصف سے زیادہ ووٹ نہ پڑنے کی صورت میں، وہاں دوبارہ انتخابات کے مرحلے کا بھی امکان ہو سکتا ہے

2016年纽约国际电视电影节(New York Festivals World's Best TV & Films Awards Gala) 颁奖典礼4月19日在美国拉斯维加斯的Westgate Hotel举行。美国之音中文部製作的历史纪录片"穿越1945"荣获历史类纪录片世界银牌奖。(美国之音樊冬宁拍摄)