ایک اہم انتخابی معرکے میں، آج امریکہ بھر میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، جِس کے نتیجے میں اِس بات کا تعین ہوگا آیا کانگریس میں ڈیموکریٹس یا ریپبلیکنز کنٹرول حاصل کرتے ہیں؛ ایسے میں، جب صدر براک اوباما کی میعادِ صدارت میں دو ہی برس باقی رہ گئے ہیں۔
منگل کو ہونے والے اِن انتخابات میں، ایوان ِنمائندگان کی تمام کی تمام 435 نشستوں، جب کہ سینیٹ کی 100 سیٹوں میں سے ایک تہائی نشستوں کے لیے الیکشن ہو رہا ہے۔
وسط مدتی انتخابات کیلے ووٹنگ کا آغاز
5
خیال کیا جاتا ہے کہ ریپبلیکنز اِس قابل ہوجائیں گے کہ وہ نہ صرف اپنی نشستیں بچا سکیں، بلکہ اُس میں اضافہ لا سکیں، جب کہ اُنھیں اب بھی 233 سیٹوں کے ساتھ ایوان میں ٹھوس برتری حاصل ہے
6
ملک کے جنوب میں، جورجیا اور لوئزیانا کی ریاستوں کی دو سینیٹ کی سیٹوں پر، کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ اور، کسی امیدوار کو نصف سے زیادہ ووٹ نہ پڑنے کی صورت میں، وہاں دوبارہ انتخابات کے مرحلے کا بھی امکان ہو سکتا ہے
7
2016年纽约国际电视电影节(New York Festivals World's Best TV & Films Awards Gala) 颁奖典礼4月19日在美国拉斯维加斯的Westgate Hotel举行。美国之音中文部製作的历史纪录片"穿越1945"荣获历史类纪录片世界银牌奖。(美国之音樊冬宁拍摄)