Accessibility links

Breaking News

آزربائیجان کی صحافی خدیجہ اسماعیلووا رہا


آزربائیجان کی صحافی خدیجہ اسماعیلووا رہا
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:24 0:00

آزربائیجان کی عدالتِ عظمیٰ کے احکامات پر بدھ کو ریڈیو فری یورپ کی صحافی خدیجہ اسماعیلووا کو رہا کر دیا گیا۔ اسماعیلووا ایوارڈ یافتہ تفتیشی نمائندہ ہیں جنھوں نے صدر الہام علیوف کے خاندان کے بے تحاشہ اثاثوں کے بارے میں تفتیشی رپورٹ کے نتائج شائع کیے تھے۔

XS
SM
MD
LG