Accessibility links

Breaking News

افغان پولیس اہل کار نیویارک سٹی کے ہیرو قرار


افغان پولیس اہل کار نیویارک سٹی کے ہیرو قرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:19 0:00

نیو یارک سٹی میں قانون کا نفاذ کرنے والے ایک مسلمان اہل کار نے مجمع میں کھڑی پولیس گاڑی پر پھینکے گئے مشتبہ دھماکہ خیز آلے کو دلیری کے ساتھ دور مقام تک لے جانے کا کارنامہ انجام دیا۔ اُنھوں نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ وہ چاہتے تھے اس ڈوائس سے ٹائمز اسکوائر میں جمع لوگوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ حسیب علی کو زئی کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG